آپ سب کو محمد فیصل کی طرف سے
آج پاکستان نے انگلینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں اچھا کھیلتے ہوئے ہرا دیا
مین آف دا میچ عبدالرحمٰن کو دیا گیا
اس نے پورے میچ میں 8وکٹیں حاصل کریں
میچ کی کچھ تصاویر جو آن لائن حاصل کیں
آخر میں اسکور کارڈ پر ایک نظر
پاکستان زندہ باد۔ٹیم پاکستان زندہ باد
آپ کا دوست اور ساتھی
محمد فیصل
Bookmarks