واہ جی واہ
بہت بہت مبارک ہو توقیر بھائی
واقعی توقیر بھائی بہت ہی محنتی ممبر ہے
اور عالمگیر بھائی آپ کا بھی بہت بہت شکریہ
اتنا اچھا تھریڈ بنانے پر
وعلیکم السلام،!!!!۔
بہت ہی اچھی نیوز دی ہے آپ نے بھائی۔۔
واقعی میں توقیر بھائی کا کام بہت ہی زبردست ہے۔۔
توقیر بھائی اس سیکھنے اور سکھانے کی دنیا میں آپکو 4000 قیمتی پوسٹس مکمل کرنے پر میری طرف سے بہت مبارک باد۔۔
اپنا اچھا کام اسی طرح جاری رکھیئے گا۔۔
خوش رہو صدا۔۔۔ آمین
سبحا ن اللہ بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گریٹ جاب ڈن یو توقیر بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
واقعی میں بہت مھنتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مٹھائی نکالو پھر دوں گا مبارک باد
اور شکریہ حسیب بھائی آپ چھوٹے سے ہوکر اتنے خوبصورت تھریڈ بنا رہے ہینں بڑے ہوکر تو اور اچھا کام کریں گے
اوہ۔۔۔یہ کیا۔ تھریڈ تو میں نے بنانا تھا۔۔۔۔
اچھا کوئی بات نہیں۔
توقیر بھائی آپ کو یہ کامیابی بہت مبارک ہو۔
ہمری طرف سے بھی مبارک قبول کیجئے شیخ صاحب
اب مٹھائی تو کھلانی ہی ہو گی نا
آپ سب کو محمد فیصل کی طرف سے
سب سے پہلے حسیب بھائی کو شکریہ ادا کرنا چاہوں گا اتنا اچھا تھریڈ بنا ڈالا
ہمارے بہت ہی پیارے اور اچھے ممبر شیخ توقیر صاحب کو ان کی 4000پوسٹ مکمل کرنے کیلئے
اور اس کے ساتھ سارے ممبران میری طرف سے کیک کی دعوت میں شرکت کریں
آپ کا دوست اور ساتھی
محمد فیصل
Bookmarks