وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تمام وی آئی پیز کو دل کی گہرائیوں سے ڈھیر ساری مبارک باد۔۔۔
دوستو آپ لوگوں کی شبانہ روز محنت اور پرخلوص کام پہ آئی ٹی دنیا کی طرف سے آپ لوگوں کو یہ رینک دیا گیا ہے۔۔۔ یہ رینک ٹیم میں شمولیت کی جانب ایک پہلا قدم گردانا جاتا ہے۔۔۔ یہ آپ کے لیے ایک اعزاز ہے کہ پاکستان کے سب سے بڑے آئی ٹی فورم پہ آپ لوگ رینک ہولڈر ہیں ۔۔۔ امید ہے کہ آپ سب اسی طرح محنت اور لگن سے فورم کے مقصد کو دوام بخشیں گے۔۔۔۔
ایک بار پھر آپ سب کو ڈھیر ساری مبارک باداور جو جو بھی مٹھائی کھلانا چاہے ہم منع نہیں کریں گے پر پلیز باری باری ایسا نہ ہو کہ سب ایک ہی بار میں مٹھائی لے آئیں تو ہمیں پارسل لے کر جانا پڑ جائے۔۔۔۔
Bookmarks