Page 2 of 9 FirstFirst 12345 ... LastLast
Results 13 to 24 of 107

Thread: Congratulations to all New VIPs

  1. #13
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    تمام وی آئی پیز کو دل کی گہرائیوں سے ڈھیر ساری مبارک باد۔۔۔
    دوستو آپ لوگوں کی شبانہ روز محنت اور پرخلوص کام پہ آئی ٹی دنیا کی طرف سے آپ لوگوں کو یہ رینک دیا گیا ہے۔۔۔ یہ رینک ٹیم میں شمولیت کی جانب ایک پہلا قدم گردانا جاتا ہے۔۔۔ یہ آپ کے لیے ایک اعزاز ہے کہ پاکستان کے سب سے بڑے آئی ٹی فورم پہ آپ لوگ رینک ہولڈر ہیں ۔۔۔ امید ہے کہ آپ سب اسی طرح محنت اور لگن سے فورم کے مقصد کو دوام بخشیں گے۔۔۔۔
    ایک بار پھر آپ سب کو ڈھیر ساری مبارک باداور جو جو بھی مٹھائی کھلانا چاہے ہم منع نہیں کریں گے پر پلیز باری باری ایسا نہ ہو کہ سب ایک ہی بار میں مٹھائی لے آئیں تو ہمیں پارسل لے کر جانا پڑ جائے۔۔۔۔

  2. #14
    Khawarlatif's Avatar
    Khawarlatif is offline Senior Member
    Last Online
    4th December 2017 @ 07:19 PM
    Join Date
    05 Jun 2010
    Location
    Sialkot
    Gender
    Male
    Posts
    4,124
    Threads
    98
    Credits
    827
    Thanked
    579

    Default

    Tmaam New Vips Meri Tarf Sy Mubarakh Bad Qabool karein..

    ALLAH ap sab ko Hamaisha Kamyaab Kare..
    ameen









    ................

  3. #15
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 11:04 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,384
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    میری طرف سے آپ تمام دوستوں کو بہت مبارک ہو
    آپ تمام دوستوں کے لیے اتنی سی بات شئیر کرنا چاہوں گا
    اِس شخص کو موت نہیں آتی جو علم کو زندگی بخشتا ہے

  4. #16
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    حماد پاجی یہاں ہی ڈیرے ڈال دو مٹھائی کا بہت آسرا ہے۔۔۔۔ کیوں امجد بھائی۔ عدیل، سفیان بھائی (اوہ انڈین مٹھائی بھی ملے گی )۔ارے ثناء بھی ہیں واہ ۔ احمد مطیب، اسماعیل بھائی، اسماء اوہ لور سے بھی، ارے واہ غالب اعوان ہمیں کوئی دیوان نہیں سنانا سیدھا سیدھا دوچارسو من مٹھائی کا انتظام کردو۔۔ارے واہ ایک اور تگڑی پارٹی سیف اللہ بھی ہیں یہاں سے تو پوری پوری امید ہے دوچار سو من مٹھائی اور اسی گز کپڑا۔۔افف بابائے تجربات بھی ہیں یعنی نئی نئی مٹھائیاں۔۔۔۔ اور توقیر شیخ نے بھلا کب کسی سے پیچھے رہنا ہے ۔۔۔۔۔
    پر دوستو وہی بات کہ نمبر وائز تو چلو جیسا کہ آفریدی بھائی نے ون ٹو تھری کے ساتھ نام دیئے ہیں وہی نمبر مٹھائی کے بھی۔۔۔۔ ہر روز ایک تو ٹوٹل تئیس ممبر اور ایک ممبر نے ایک ماہ کھلانی ہے تو تئیس ماہ تک مٹھائی کا سیدھا سیدھا بندوبست ہوگیا۔۔۔۔ حماد مٹھائی کی دوکان کے لیے جگہ دیکھ بھائی۔

  5. #17
    muhammadijaved's Avatar
    muhammadijaved is offline Senior Member
    Last Online
    21st March 2018 @ 01:11 PM
    Join Date
    17 Aug 2009
    Location
    Rawalpindi
    Age
    41
    Gender
    Male
    Posts
    1,432
    Threads
    23
    Credits
    1,171
    Thanked
    83

    Default

    Congratulations to all New VIPs
    [SIZE="4"][SIGPIC][/SIGPIC][/SIZE]
    [URL="http://www.itdunya.com/showthread.php?t=192727"][B][SIZE="5"][COLOR="DarkGreen"]DAE Group[/COLOR][/SIZE][/B][/URL]
    [URL="http://www.itdunya.com/showthread.php?t=172271"][B][SIZE="5"][COLOR="Red"]ماں[/COLOR][/SIZE][/B][/URL]

  6. #18
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Thanked
    1449

    Default

    Quote Shehzad Iqbal said: View Post
    حماد پاجی یہاں ہی ڈیرے ڈال دو مٹھائی کا بہت آسرا ہے۔۔۔۔ کیوں امجد بھائی۔ عدیل، سفیان بھائی (اوہ انڈین مٹھائی بھی ملے گی )۔ارے ثناء بھی ہیں واہ ۔ احمد مطیب، اسماعیل بھائی، اسماء اوہ لور سے بھی، ارے واہ غالب اعوان ہمیں کوئی دیوان نہیں سنانا سیدھا سیدھا دوچارسو من مٹھائی کا انتظام کردو۔۔ارے واہ ایک اور تگڑی پارٹی سیف اللہ بھی ہیں یہاں سے تو پوری پوری امید ہے دوچار سو من مٹھائی اور اسی گز کپڑا۔۔افف بابائے تجربات بھی ہیں یعنی نئی نئی مٹھائیاں۔۔۔۔ اور توقیر شیخ نے بھلا کب کسی سے پیچھے رہنا ہے ۔۔۔۔۔
    پر دوستو وہی بات کہ نمبر وائز تو چلو جیسا کہ آفریدی بھائی نے ون ٹو تھری کے ساتھ نام دیئے ہیں وہی نمبر مٹھائی کے بھی۔۔۔۔ ہر روز ایک تو ٹوٹل تئیس ممبر اور ایک ممبر نے ایک ماہ کھلانی ہے تو تئیس ماہ تک مٹھائی کا سیدھا سیدھا بندوبست ہوگیا۔۔۔۔ حماد مٹھائی کی دوکان کے لیے جگہ دیکھ بھائی۔

    ماشاءاللہ جتنے دوست ہیں ، اور ہر دوست جب دو دو کلو مٹھائی کا ڈبہ گفٹ کرے گا تو معصوم بچے کے پاس مجموعی طور پر چالیس سے پچاس کلو تک مٹھائی دستیاب ہو جائے گی۔
    اور اس مٹھائی کی ایک دُکان بھی کھولی جا سکتی ہے معصومستان میں۔
    ۔"بابرکت مٹھائی ہاؤس" کے عنوان سے۔
    نیچے لکھ دیں گے۔
    ۔"ہمارے ہاں، صرف مکس مٹھائی ہی دستیاب ہوتی ہے۔کیونکہ ہم نے مٹھائیوں کے سارے ڈبے کھول کر اس دکان کی
    trays
    میں مٹھائیاں انڈیل دیں تھیں۔ اگر کوئی نمکین مٹھائی آ گئی تو ہم ذمہ دار نہیں۔ کیونکہ ہمیں نہیں معلوم کہ سب رس گلے چینی سے ہی بنائے گئے ہیں یا پھر کسی نے شرارت کے طور پر بیچ میں نمک بھی ڈالا تھا"۔

  7. #19
    Khurram Farooq's Avatar
    Khurram Farooq is offline Advance Member+
    Last Online
    18th February 2024 @ 03:44 AM
    Join Date
    13 Nov 2009
    Location
    = Sialkot =
    Gender
    Male
    Posts
    5,719
    Threads
    227
    Credits
    1,521
    Thanked
    1684

  8. #20
    Toqeer Sheikh's Avatar
    Toqeer Sheikh is offline Senior Member
    Last Online
    16th November 2016 @ 03:49 PM
    Join Date
    12 Mar 2011
    Location
    *InSome1Heart*
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    11,842
    Threads
    316
    Thanked
    2918

    Default

    Quote ~I*Am*Hummad~ said: View Post


    ماشاءاللہ جتنے دوست ہیں ، اور ہر دوست جب دو دو کلو مٹھائی کا ڈبہ گفٹ کرے گا تو معصوم بچے کے پاس مجموعی طور پر چالیس سے پچاس کلو تک مٹھائی دستیاب ہو جائے گی۔
    اور اس مٹھائی کی ایک دُکان بھی کھولی جا سکتی ہے معصومستان میں۔
    ۔"بابرکت مٹھائی ہاؤس" کے عنوان سے۔
    نیچے لکھ دیں گے۔
    ۔"ہمارے ہاں، صرف مکس مٹھائی ہی دستیاب ہوتی ہے۔کیونکہ ہم نے مٹھائیوں کے سارے ڈبے کھول کر اس دکان کی
    trays
    میں مٹھائیاں انڈیل دیں تھیں۔ اگر کوئی نمکین مٹھائی آ گئی تو ہم ذمہ دار نہیں۔ کیونکہ ہمیں نہیں معلوم کہ سب رس گلے چینی سے ہی بنائے گئے ہیں یا پھر کسی نے شرارت کے طور پر بیچ میں نمک بھی ڈالا تھا"۔
    hahahahaha....
    Allah Ho Akbar
    yaar abhi se khayali Polao tyar hona b shoro ho gai... hahahaha great yar
    kaho to abhi urgent aik Ishtehaar Ready kron?

  9. #21
    aarej's Avatar
    aarej is offline Advance Member
    Last Online
    17th December 2019 @ 05:54 PM
    Join Date
    10 Nov 2007
    Location
    Jhelum
    Gender
    Male
    Posts
    2,498
    Threads
    97
    Credits
    1,267
    Thanked
    97

    Default

    میری طرف سے تمام جیتنے والے نیو وی آئی پی دوستوں کو بہت بہت مبارک باد

  10. #22
    Jalila's Avatar
    Jalila is offline Advance Member
    Last Online
    2nd November 2023 @ 08:07 AM
    Join Date
    02 Apr 2010
    Location
    Multan
    Age
    44
    Gender
    Male
    Posts
    5,059
    Threads
    160
    Credits
    1,683
    Thanked
    370

    Default

    SAB KO BUHUT BUHUT MUBARAK


  11. #23
    *ESHA*'s Avatar
    *ESHA* is offline Advance Member+
    Last Online
    15th December 2019 @ 12:01 PM
    Join Date
    29 Mar 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    10,158
    Threads
    536
    Credits
    78
    Thanked
    164

    Default

    [IMG]http://i1231.***********.com/albums/ee518/TaCit_GiRl/z3ji8.gif[/IMG]
    [IMG]http://i1231.***********.com/albums/ee518/TaCit_GiRl/heart1.gif[/IMG][IMG]http://i1231.***********.com/albums/ee518/TaCit_GiRl/heart1.gif[/IMG][IMG]http://i1231.***********.com/albums/ee518/TaCit_GiRl/heart1.gif[/IMG]
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ومغفرہ

    میری طرف سے تمام وی آئی پیز کو
    [IMG]http://i1231.***********.com/albums/ee518/TaCit_GiRl/152179h4qroi8q2b.gif[/IMG]
    وی آئی پی رینک
    [IMG]http://i1231.***********.com/albums/ee518/TaCit_GiRl/152179h4qroi8q2b.gif[/IMG]
    بہت بہت مبارک ہو۔

    امید ہے آپ اپنا کام اسی لگن سے جاری رکھیں گے۔
    تمام آئی ٹی دنیا ٹیم کی طرف سے ایک بار پھر بہت مبارک قبول کیجئے۔
    [IMG]http://i1231.***********.com/albums/ee518/TaCit_GiRl/152179h4qroi8q2b.gif[/IMG]

  12. #24
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    Quote ~i*am*hummad~ said: View Post


    ماشاءاللہ جتنے دوست ہیں ، اور ہر دوست جب دو دو کلو مٹھائی کا ڈبہ گفٹ کرے گا تو معصوم بچے کے پاس مجموعی طور پر چالیس سے پچاس کلو تک مٹھائی دستیاب ہو جائے گی۔
    اور اس مٹھائی کی ایک دُکان بھی کھولی جا سکتی ہے معصومستان میں۔
    ۔"بابرکت مٹھائی ہاؤس" کے عنوان سے۔
    نیچے لکھ دیں گے۔
    ۔"ہمارے ہاں، صرف مکس مٹھائی ہی دستیاب ہوتی ہے۔کیونکہ ہم نے مٹھائیوں کے سارے ڈبے کھول کر اس دکان کی
    trays
    میں مٹھائیاں انڈیل دیں تھیں۔ اگر کوئی نمکین مٹھائی آ گئی تو ہم ذمہ دار نہیں۔ کیونکہ ہمیں نہیں معلوم کہ سب رس گلے چینی سے ہی بنائے گئے ہیں یا پھر کسی نے شرارت کے طور پر بیچ میں نمک بھی ڈالا تھا"۔
    پاجی ۔۔۔ میں نے احتجاج ریکارڈ کروادینا ہے ۔۔۔ یہ ساری مٹھائی تجھے اکیلے ہڑپ یا ہضم نہیں کرنے دوں گا ۔۔۔ پہلے سے طے ہے دوکان میں ففٹی ففٹی ۔۔۔ اور ہاں مٹھائی بیچنی تو ہے پر گلاب جامن، چم چم وغیرہ جیسی مٹھائیاں یاد سے چوسنے کے بعد ۔۔۔ کہیں کوئی شیرے سے بیمار ہی نہ ہوجائے۔۔۔۔

Page 2 of 9 FirstFirst 12345 ... LastLast

Similar Threads

  1. Congratulations to all New VIPs
    By Afridi in forum News and Announcements
    Replies: 83
    Last Post: 15th December 2011, 09:24 PM
  2. Congratulations < REFAN > completing 1000 posts
    By Shajee Waqar in forum Greetings
    Replies: 14
    Last Post: 6th August 2010, 11:17 PM
  3. Congratulation's Xulfisan On Vip's Rank
    By Mudassar_Ali in forum Greetings
    Replies: 28
    Last Post: 13th November 2009, 10:01 AM
  4. Congratulations Peer O Murshid On 19000 Post's
    By Haadia in forum Greetings
    Replies: 39
    Last Post: 12th July 2009, 01:56 PM
  5. New ITD Expert Irfan_Qureshi Congratulations
    By parvaiz_anjum in forum Greetings
    Replies: 22
    Last Post: 22nd November 2007, 05:00 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •