Page 3 of 9 FirstFirst 123456 ... LastLast
Results 25 to 36 of 107

Thread: Congratulations to all New VIPs

  1. #25
    Saifullah878's Avatar
    Saifullah878 is offline Senior Member+
    Last Online
    7th April 2016 @ 06:57 AM
    Join Date
    15 Jun 2010
    Location
    ❤❤
    Gender
    Male
    Posts
    4,554
    Threads
    312
    Credits
    945
    Thanked
    952

    Default


    السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
    میں مینیجمنٹ اور تمام ٹیم ممبرز کا مشکور ہوں جنہوں نے اس ناچیز کو اس قابل سمجھا
    اور سب نیو وی آئی پی بننے والوں کو بہت بہت مبارک ہو

  2. #26
    mfranakar's Avatar
    mfranakar is offline Advance Member
    Last Online
    24th January 2022 @ 04:48 PM
    Join Date
    04 Jul 2006
    Location
    کراچی،شاہ فیصل ٹ
    Gender
    Male
    Posts
    2,726
    Threads
    59
    Credits
    1,296
    Thanked
    228

    Thumbs up میری طرف سے بھی آپ سب بہت بہت مبارکباد۔

    میری طرف سے بھی آپ سب کوبہت بہت مبارکباد۔
    امید ہے آپ اسی محنت اور لگن سے اچھا کام جاری رکھیں گیں
    Quote afridi said: View Post
    پیارے ممبرز السلام علیکم۔۔۔
    دوستوں جیسا کہ آپ سب سے وعدہ کیا گیا تھا کہ کچھ ہی دنوں میں وی آئی پی ممبرز کی ایک نئی لسٹ آپ سب کے سامنے ہونگی۔۔۔اس لسٹ کے لئے پرانے وئی آئی پی ممبرز کا بھی ری ویو ہوتا ہے،۔۔ اور اچھے جانے والے وئی پیز کو دوبارہ سلیکٹ کیا جاتا ہے۔۔ اس کےعلاوہ نارمل ممبرز سے سے بھی بیسٹ ممبر کو سلیکٹ کیا جاتا ہے۔۔
    وئی آئی پی ممبرز کی ری ویو ہر تین مہینے بعد کیا جاتا ہے۔۔اس کا مقصد صرف یہ ہوتا ہے کہ وئی آئی پیز میں ہمیشہ وہ ممبر رہے جو فورم پر ایکٹوو اور اچھا کام کرنے والے ہو۔۔۔

    تمام وئی آئی پیز کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔اور جو اس لسٹ میں سلیکٹ نہیں ہوئے۔۔۔۔۔۔۔ان کے لئے وش یو بیسٹ آف لک نیکسٹ ٹائم۔۔۔۔۔

    انشا اللہ نئے رولز کے مطابق ان تمام وئی آئی پیز کی ری ویو پورے تین مہینے بعد یعنی
    april 29 2012
    کو ہوگی۔
    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام
    Last edited by mfranakar; 29th January 2012 at 11:50 PM. Reason: فونٹ کو صیح کیا ہے

  3. #27
    Faraz abbasii's Avatar
    Faraz abbasii is offline Advance Member
    Last Online
    9th April 2024 @ 11:53 AM
    Join Date
    03 Nov 2009
    Location
    Karachi
    Age
    40
    Gender
    Male
    Posts
    957
    Threads
    96
    Credits
    1,914
    Thanked
    32

    Default

    baki sab thek hai per Dr Rana kidhar hain????

  4. #28
    Sufyan Qasmi is offline Senior Member
    Last Online
    11th April 2021 @ 10:37 AM
    Join Date
    02 Feb 2011
    Age
    42
    Gender
    Male
    Posts
    3,684
    Threads
    326
    Thanked
    908

    Default

    وعلیکم السلام
    بہت بہت شکریہ انفارم کرنے کا
    آفریدی بھائی
    پھر میں ایک بار مینجمنٹ کا شکر گذار ہوں کہ
    مجھے پھر ایک بار وی آئی رینک سے نوازا گیا
    میں تمام وی آئی پیز کو مبارک باد دیتا ہوں
    امید ہے سب ممبرز سیکھنے سیکھانے کے اس عمل کو جاری رکھیں گے

  5. #29
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    سفیان بھائی ۔۔۔ سیف اللہ ۔۔۔ مٹھائی کی کوئی بات ہی نہیں کررہے ہو۔۔۔۔

  6. #30
    Saifullah878's Avatar
    Saifullah878 is offline Senior Member+
    Last Online
    7th April 2016 @ 06:57 AM
    Join Date
    15 Jun 2010
    Location
    ❤❤
    Gender
    Male
    Posts
    4,554
    Threads
    312
    Credits
    945
    Thanked
    952

    Default

    Quote shehzad iqbal said: View Post
    حماد پاجی یہاں ہی ڈیرے ڈال دو مٹھائی کا بہت آسرا ہے۔۔۔۔ کیوں امجد بھائی۔ عدیل، سفیان بھائی (اوہ انڈین مٹھائی بھی ملے گی )۔ارے ثناء بھی ہیں واہ ۔ احمد مطیب، اسماعیل بھائی، اسماء اوہ لور سے بھی، ارے واہ غالب اعوان ہمیں کوئی دیوان نہیں سنانا سیدھا سیدھا دوچارسو من مٹھائی کا انتظام کردو۔۔ارے واہ ایک اور تگڑی پارٹی سیف اللہ بھی ہیں یہاں سے تو پوری پوری امید ہے دوچار سو من مٹھائی اور اسی گز کپڑا۔۔افف بابائے تجربات بھی ہیں یعنی نئی نئی مٹھائیاں۔۔۔۔ اور توقیر شیخ نے بھلا کب کسی سے پیچھے رہنا ہے ۔۔۔۔۔
    پر دوستو وہی بات کہ نمبر وائز تو چلو جیسا کہ آفریدی بھائی نے ون ٹو تھری کے ساتھ نام دیئے ہیں وہی نمبر مٹھائی کے بھی۔۔۔۔ ہر روز ایک تو ٹوٹل تئیس ممبر اور ایک ممبر نے ایک ماہ کھلانی ہے تو تئیس ماہ تک مٹھائی کا سیدھا سیدھا بندوبست ہوگیا۔۔۔۔ حماد مٹھائی کی دوکان کے لیے جگہ دیکھ بھائی۔
    پاجی
    مٹھائی
    پارسل کر دیتی گئے اے
    لیکن کتھے
    حماد دی دکان توں
    تواڈے آل
    لیکن مینوں بچاؤ
    حماد دی کان دے گارڈ نے پھڑ لیا اے
    کے کاکا
    انی رات کتھے
    تے دکان دا شٹر وی بند سی
    تو کنج کھولیا
    بچاؤ
    بچاؤ

  7. #31
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    Quote Shehzad Iqbal said: View Post
    سفیان بھائی ۔۔۔ سیف اللہ ۔۔۔ مٹھائی کی کوئی بات ہی نہیں کررہے ہو۔۔۔۔
    آپ کی بات ٹھیک ہے اب کو لیفٹ ہی نہیں دے رہے

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  8. #32
    Sufyan Qasmi is offline Senior Member
    Last Online
    11th April 2021 @ 10:37 AM
    Join Date
    02 Feb 2011
    Age
    42
    Gender
    Male
    Posts
    3,684
    Threads
    326
    Credits
    0
    Thanked
    908

    Default

    Quote shehzad iqbal said: View Post
    حماد پاجی یہاں ہی ڈیرے ڈال دو مٹھائی کا بہت آسرا ہے۔۔۔۔ کیوں امجد بھائی۔ عدیل، سفیان بھائی (اوہ انڈین مٹھائی بھی ملے گی )۔ارے ثناء بھی ہیں واہ ۔ احمد مطیب، اسماعیل بھائی، اسماء اوہ لور سے بھی، ارے واہ غالب اعوان ہمیں کوئی دیوان نہیں سنانا سیدھا سیدھا دوچارسو من مٹھائی کا انتظام کردو۔۔ارے واہ ایک اور تگڑی پارٹی سیف اللہ بھی ہیں یہاں سے تو پوری پوری امید ہے دوچار سو من مٹھائی اور اسی گز کپڑا۔۔افف بابائے تجربات بھی ہیں یعنی نئی نئی مٹھائیاں۔۔۔۔ اور توقیر شیخ نے بھلا کب کسی سے پیچھے رہنا ہے ۔۔۔۔۔
    پر دوستو وہی بات کہ نمبر وائز تو چلو جیسا کہ آفریدی بھائی نے ون ٹو تھری کے ساتھ نام دیئے ہیں وہی نمبر مٹھائی کے بھی۔۔۔۔ ہر روز ایک تو ٹوٹل تئیس ممبر اور ایک ممبر نے ایک ماہ کھلانی ہے تو تئیس ماہ تک مٹھائی کا سیدھا سیدھا بندوبست ہوگیا۔۔۔۔ حماد مٹھائی کی دوکان کے لیے جگہ دیکھ بھائی۔
    ابے پیٹو ماسٹر
    مجھ سے بھی مطالبہ کردیا تم نے
    میں سو فیصد کھلانے کے لئے تیار ہوں
    تم کو بھی اور حماد کو بھی
    لیکن اس میں وہ جمال۔۔۔۔۔ بھی ملا ہوا ہوگا
    بولو بھیج دوں ؟؟؟

  9. #33
    nssa's Avatar
    nssa is offline Senior Member+
    Last Online
    25th January 2016 @ 01:25 AM
    Join Date
    02 Jan 2011
    Gender
    Female
    Posts
    1,026
    Threads
    90
    Credits
    578
    Thanked
    16

    Default

    congrats to all of u

  10. #34
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    Quote saifullah878 said: View Post


    پاجی
    مٹھائی
    پارسل کر دیتی گئے اے
    لیکن کتھے
    حماد دی دکان توں
    تواڈے آل
    لیکن مینوں بچاؤ
    حماد دی کان دے گارڈ نے پھڑ لیا اے
    کے کاکا
    انی رات کتھے
    تے دکان دا شٹر وی بند سی
    تو کنج کھولیا
    بچاؤ
    بچاؤ
    پاجی جے انی پنجابی آندی تے میں رانجھا نہ ہوندا۔۔۔۔


  11. #35
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    آپ سب کی باتیں پڑھ کر بہت بہت اچھا لگا۔
    خدا ہر طاہر کو رزق دیتا ہے مگر اس کے گھونسلے میں نہیں ڈالتا

  12. #36
    Saifullah878's Avatar
    Saifullah878 is offline Senior Member+
    Last Online
    7th April 2016 @ 06:57 AM
    Join Date
    15 Jun 2010
    Location
    ❤❤
    Gender
    Male
    Posts
    4,554
    Threads
    312
    Credits
    945
    Thanked
    952

    Smile

    Quote shehzad iqbal said: View Post


    پاجی جے انی پنجابی آندی تے میں رانجھا نہ ہوندا۔۔۔۔

    پاجی میرے کین دا مطبل اے سی کہ
    مٹھائی پارسل کر دی گئی ہے
    لیکن
    کہاں حماد کی دکان سے
    آپ کی طرف
    لیکن حمد کی دکان کے گارڈ نے پکڑ لیا ہے
    کہ کاکا دکان کا شڑ تو بند تھا
    اور مجھے حماد کی عدالت میں پیش ہونا پڑے گا
    اور عدالت معصومستان کے معیاری وقت کے مطابق صبح 12 بجے ہوگی
    اس کے بعد ہی اب پارسل جائے گا
    سمجھ لگی

Page 3 of 9 FirstFirst 123456 ... LastLast

Similar Threads

  1. Congratulations to all New VIPs
    By Afridi in forum News and Announcements
    Replies: 83
    Last Post: 15th December 2011, 09:24 PM
  2. Congratulations < REFAN > completing 1000 posts
    By Shajee Waqar in forum Greetings
    Replies: 14
    Last Post: 6th August 2010, 11:17 PM
  3. Congratulation's Xulfisan On Vip's Rank
    By Mudassar_Ali in forum Greetings
    Replies: 28
    Last Post: 13th November 2009, 10:01 AM
  4. Congratulations Peer O Murshid On 19000 Post's
    By Haadia in forum Greetings
    Replies: 39
    Last Post: 12th July 2009, 01:56 PM
  5. New ITD Expert Irfan_Qureshi Congratulations
    By parvaiz_anjum in forum Greetings
    Replies: 22
    Last Post: 22nd November 2007, 05:00 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •