مجھےآئی ٹی ڈی سے منسلک ہوئے ابھی چند ماہ ہی ہوئے ہیں
اور آج بطور وی آئی پی سلیکشن
اور وہ بھی پاکستان کے سب سے بڑے آئی ٹی فورم پہ ہونا میرے
لیے بہت اعزاز کی بات ہے۔۔۔۔
آپ سب کا بہت بہت شکریہ کے مجھ ناقص کواس کے لئے چنا
اور میری طرف سے تمام وہ دوست جو وی آئی پی سلیکٹ ہوئے ہیں
اُن کو دلی مبارک باد
اور جو رہ گئے ہیں ان کے لئے دعا گوہ ہوں کو
آئندہ منتخب ہو جائیں۔
اب دعا کریں کہ یہ بھاری ذمہ داری جو ہمارے ناتواں کندھوں پہ ڈالی گئی ہے
اسے احسن طور انجام دے پایئں۔
شکریہ۔
آفریدی بیای آپ کا بہت بہت شکریا جو آپ نے میرا نام لست میں دیا،
انشا اللہ 3 مھینے باد میرا نام بھی وی آی پی میں،
اور ان سب وی آی پی کو میری ترف بہت بہت مبارک ہو،
آل دی بیسٹ
ماشاءاللہ آپ لوگوں کی محنت رنگ لائی اور آپ کو محنت کا صلہ ملا. اسی طرح محنت کرتے رہیں انشاءاللہ جلد ہی مزید کامیابیاں حاصل ہونگی. میری طرف سے آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو.
ایک بات اور کہ اس سلسلے کو ایک سال ہو چکا ہے اور اس دوران آئی ٹی دنیا کو کئی ایسے وی آئی پیز ملے جو اس فورم کو مزید بلندیوں پر لے گئے. شکریہ منیجمنٹ اس سلسلے کو شروع کرنے کا اور اسے کامیابی سے جاری رکھنے کا
ہم سب آئ ٹی دنیا کے بہت مشکور ہیں کے آئ ٹی دنیا نے ہمیں اس قابل سمجھا کے ہم آئ ٹی دنیا کے لیے ایزاز وی آئی پی کام کریں بہت شکریہ منیجمنٹ ایڈمن اور ٹیم ممبران کا
Plz Resize ur Signature (MAX Size is 30 KB )
سب دوستوں کے ریپلاے کا بہت بہت شکریہ
اللہ تعالیٰ ہم سب کو صحت و ایمان والی زندگی دے آمین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بے حد شکریہ آفریدی بھائی اس تھریڈ کے لئے آپ کا
اور تمام ہی وی آئی پیز کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد
وعلیکم السلام
آفریدی بھائی انفارم کرنے کا شکریہ
آپ سب کو میرے طرف سے بہت بہت بہت مبارک ہو
Walaikumussalam.. Tamam VIPs ko bohot bohot mubarak ho..!
وعلیکم السلام
تمام نئے وی آئی پیز کو بہت بہت مبارک ہو
تمام وی آئی پیز کو بہت بہت مبارک ہو
اللہ آپ کو مزید ترقیاں عطا فرمائے
leppolice
ki janab se sab ko mubarak bad
agle vips mz main maibi shamil hone ki koshish karounga
Bookmarks