Congratss.....
Congratss.....
MohabBat mai YoUn Zabardasti achi nahi h0ti,,,
Jab Uska DiL chahe tab meri h0 jayE
Congratulate to all new and old vipies.
Sb ko boht boht mubark ho .umeed he sb new vipies is ilm k karwan ko agay barhain gay.
And management and team ka bhi boht boht shukria.
اے اللہ سب سے پہلا تیرا شکر ادا کرتا ہوں کہ تونے مجھے اِن ایکسپرٹ کی نظر میں قابلِ تعظیم تصور ٹھہرایا
oh my goodness پہلے کہا تھی ہاہاہا
میں ابھی جوں ہی لوگِن ہوا تو میں نے دیکھا کہ میری آئی ڈی یےلو کلر میں اور اْلٹی چھلانگ لگانے ہی لگا تھا تو سوچا نہیں پہلے اْن کو کچھ پوائنٹ اوف ویو دے دوں جِنوں نے مجھے اِس لائک سمجھ کر مجھے اِس اْسامی کے حامل سمجھا۔
آپ کا بہت بہت شکریہ آفریدی بھائی اور تمام آئی ٹی کے ٹیم ممبران کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں اور تمام سپورٹر کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں جو کہ اپنا قیمتی وقت نکال کر آئیٹی دْنیا کو سپورٹ کر رہے ہیں۔اور تمام آئیٹی کے ممبران کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
لو۔یو۔آل
VISITOR MESSAGING
آپ تمام بھائیوں کی دلجوئی پر میں آپ کا دِل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔۔
میں سب سے پہلے اللہ تعالی جس نے مجھ کو بے مانگے دے دیا اس کا شکر گزار ہوں
اے اللہ صلوٰۃ و سلام نازل فرما اپنے حبیب ﷺ پر جس نے تاریکی کو دور کیا اور علم و ایمان کی روشنی سے سارے عالم کو منور کیا
میں آج جب آئی ٹی دنیا کا رخ کیا تو مجھ کو یقین نہیں آیا کے میں اس کا وی آی پی ممبر بن چکا ہوں
میں نے اس کے لے کبھی بھی امید کی نہ ہی کوشش کی
کیوں کے یہ میری پرواز سے آگے کی بات تھی لیکن خدا کا شکر ہے اس نے یہ رئینک سے نوازہ
آخر میں ان تمام حضرات کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے یہ رئینک دلانے مین مدد کی
اور میری طرف سے اس تمام حضرات کو مبارک باد ہے جو اس مرتبہ رئینک حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے
تمام نئے وی آئی پیز کو بہت بہت مبارک ہو
M. Sadiq Khan kee taraf se sab ko special Mubarik Bad ho bohot boht.....
sab members ko buhat buhat mubarak ho
آپ سب دوستوں کا وش کرنے کا بہت بہت شکریہ
سب وی آئی پیز کو بہت بہت مبارک ہو
Bookmarks