امید کرتا ہوں تمام ممبرز خیریت سے ہونگے
دوستوں آج آپ کے ساتھ ایک ٹپ شیئر کرنے جا رہا ہوں جس سے آپ یہ جان پائیں گے کے کیا واقعی
آپکا انیٹی وائرس ٹھیک سے کام کر رہا ہے کہ نہیں۔
تو سب سے پہلے آپ نوٹ پیڈ میں ایک فائل اوپن کریں اور اُس میں یہ کوڈ ہوبہو پیسٹ کردیں
Code:X5O!P%@AP[4\PZX54(P^)7CC)7}$EICAR-STANDARD-ANTIVIRUS-TEST-FILE!$H+H*
اب اسے کسی بھی نام سے سیو کردیں۔۔۔
میں نے اسے ٹیسٹ فائل کے نام سے سیو کیا ہے۔۔
اب اپنے اینٹی وائرس سے اسے اسکین کریں
اگر آپکا اینٹی وائرس ٹھیک کام کر رہا ہوا تو فوراَ اسے پکڑ لے گااور آپکو اسے ڈیلیٹ کرنے کا کہے گا
اگر نہیں تو پھر آپکو ضرورت ہے کے اپنے اینٹی وائرس پہ نطر ثانی کریں
اور اس سے پہلے کے آپکا سسٹم کسی وائرس کی زد میں آئے اور آپکا قیمتی ڈیٹا ضائع ہو۔۔۔
آپ اسے کسی اچھے اور لیٹیسٹ اینٹی وائرس سے تبدیل کردیں۔
شکریہ۔
آپکا
jatam
Bookmarks