اوہ ۔ اب سمجھ آئی۔
تب تک تو یہ صحت مند غذا کھا کے آپ خود ہی چیونٹی بن چکے ہوں گے۔
میں بھی حیران تھا کہ اس بار سردیوں کو سردی کیوں نہیں لگی۔ بہادری سے بھاگے پھر رہی ہیں۔
اب معلوم ہوا کہ یہ سب تو وہ ہیں جن کی عمر باون سال سے اوپر ہو چکی ہے۔ بیچاری پہلے آنڈے کھاتی تھیں۔ اب چاول کے دانے اکٹھی کر رہی ہیں۔
Bookmarks