بہت زبردست شئیرنگ ہے سر
کمال کر دیا آپ نے
وہ کمال حسن حضورﷺہے
کہ گمان نقص جہاں نہیں
یہی پھول خار سے دور ہے
یہی شمع ہے کہ دھواں نہیں
بہت زبردست شئیرنگ ہے سر
کمال کر دیا آپ نے
وہ کمال حسن حضورﷺہے
کہ گمان نقص جہاں نہیں
یہی پھول خار سے دور ہے
یہی شمع ہے کہ دھواں نہیں
SubhaanAllah
ماشا اللہ بہت ہی خوبصورت
حضرت عمرفاروقؓ سے روایت ہے رسولﷺ نےفرمایا کہ حضرت آدم علیہ السلام سے جب (جنت میں) وہ گناہ صادر ہوگیا جس کی وجہ سے انھیں دنیا میں بھیج دیا گیا تو ہر وقت روتے رہتے اور توبہ و استخفار کرتے رہتے۔ ایک بار آسمان کی طرف سر اُٹھا کر عرض کیا !
یا اللہ محمدﷺ کے وسیلہ سے تجھ سے مغفرت چاہتا ہوں
وحیِ نازل ہوئی کہ محمدﷺ کون ہیں (جن کا تم نے واسط دیا)
عرض کیا کہ جب تو نے مجھے پیدا کیا تھا تو میں نے عرش پر
لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ
لکھا ہوا دیکھا تھا تو میں سمجھ گیا تھا کہ محمدﷺسے اونچی ہستی کوئی نہیں ہے جن کا نام تُو نے اپنے نام کے ساتھ رکھا ۔
وحی نازل ہوئی کہ وہ آخرالانبیاء ہیں تمھاری اولاد میں سے ہیں اور وہ نہ ہوتے تو تم بھی پیدا نہ کئے جاتے۔
جزاک اللہ بہت ہی محبت کے ساتھ ڈیزائن کیا ہے اللہ تعالی قبول فرمائے
بہت ہی خوبصورت انداز...جزاک اللہ
شیئر کرنے کا بہت شکریہ
وعلیکم السلام
بہت شاندار شئیرنگ کی۔۔۔جزاک اللہ
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
کیا کہنے اسماعیل برادر
نہایت ہی لاجواب شئیرنگ کی ہے آپ نے
بہت خوبصورت شئیرنگ
شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ
jazakallah
SubhanAllah
آپ تمام کا پسند فرمانے کو شکریہ
اللہ تعالی مجھ گناہ گار کو حبیب ﷺ کے صدفہ بخش دے آمین
ایک آپ ﷺ کی شفاعت کا آسرہ ہے حضور
ورنہ میرے پاس کیا ہے اشک ندامت کے سوا
Bookmarks