آئی ٹی دنیا کے یوزرز کے لیے آسک فار ہوسٹ ہوسٹنگ کی سپیشل آفرز۔
صرف اور صرف آئی ٹی دنیا کے یوزرز کے لیے۔
Askforhost.com Link
شئیرڈ ہوسٹنگ پر بیس فیصد ڈسکاؤنٹ، فری ڈومین حاصل کرنے کے لیے یہ پرومو استعمال کریں۔
ITDunya20
اس کے علاوہ، اگر آپ سائن اَپ کرنے کے بعد، اس تھریڈ میں اپنا انوائس نمبر شئیر کرتے ہیں تو آپ کا اکاؤنٹ بلکل مفت، اگلے پیکج پر اَپ گریڈ کر دیا جائے گا۔
اگر آپ ریسیلر ہوسٹنگ کے پہلے مہینے پچاس فیصد رعائت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ پرومو استعمال کریں۔
ITDunya50
اگر آپ ریسیلر ہوسٹنگ کے سالانہ پیکج پر ایک عدد فری ڈومین کے ساتھ ساتھ بیس فیصد ڈسکاؤنٹ بھی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ پرومو استعمال کریں۔
ITDunya20R
نوٹ: یہ آفرز صرف اور صرف آئی ٹی دنیا کے یوزرز کے لیے ہیں۔ فری اَپ گریڈز صرف اور صرف آئی ٹی دنیا فورم کے ممبران کو ہی مل سکے گی۔
برائے مہربانی لائیو چیٹ پر فری اَپ گریڈ کی درخواست مت کریں۔ بلکہ اپنے انوائس یا آرڈر نمبر اس تھریڈ میں پیسٹ کریں۔
شکریہ
Bookmarks