Acha Lga Tmhare Bary Me Jan Kr
ap k bare me jan k acha lga Saif Bhai
نئے شکاری کہاں ہیں سیف کو گھیرنے کے لیے؟؟
کیا جال بن رہے ہیں۔۔پھر ٹھیک ہے
بہت اچھا لگا آپکے بارے میں جان کر
شیئر کرنے کا شکریہ
انسپکٹر بھائی سے تو مجھے بھی ڈر لگنے لگا ہے۔ کتے نے کاٹا، کتنا گندہ کام کیا اس نے۔ شاعری بہت اچھی قسم کی پسند ہے آپ کو۔ مزاح پسند ہے لیکن موقع محل کے حساب سے۔ بہت ہی عمدہ بات ہے۔
بہت ہی اچھے جوابات دئے ہیں آپ نے بھائی جان۔
Bookmarks