Page 5 of 9 FirstFirst ... 2345678 ... LastLast
Results 49 to 60 of 107

Thread: رہے تیرا ساتھ زندگی بن کر

  1. #49
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 08:58 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,376
    Threads
    419
    Credits
    39,847
    Thanked
    1813

    Default شکریہ

    Quote mfranakar said: View Post
    حسیب بھائی چیٹنگ اتنی محنت سے دعوت کے لوازمات جمع کرے اور اپنے ذکر ہی گوارہ نہ کیا۔
    :lwdcr:



    اگر نیکی کا صلحہ مجھے سے چاہیے تو ۔۔۔
    دوستوں سنو
    Name:  2me7ggw.gif
Views: 66
Size:  15.0 KB
    اِس دعوتِ عام کی اطلاع مجھے خصوصی طور پر
    ہمارے پیارے بھائی فیصل رانا کے دی
    میں اِس عظیم کام کو سرانجام دینے پر فیصل بھائی کا شکریہ گزار ہوں
    Name:  mola.gif
Views: 62
Size:  9.9 KB
    شہزاد بھائی آپ فیصل کی دعوت قبول کر ہی لیں۔۔۔ہاں میرا ساتھ ضرور رکھیے گا میں اس سے آج ہی مل کر آیا ہوں
    تازہ تازہ

  2. #50
    Join Date
    13 Dec 2009
    Location
    Charsadda Tangi
    Gender
    Male
    Posts
    24,332
    Threads
    334
    Credits
    393
    Thanked
    1297

    Default

    Quote shehzad iqbal said: View Post


    ارے واہ فیصل بہت خوب یہ ہوئی نا بات۔۔۔ ویسے فکر ناٹ میں شاہ فیصل کے بہت قریب رہتا ہوں اور ایسے دوستوں کی تلاش میں ہر وقت سرگرداں رہتا ہوں جو ایسی دعوت کرتے ہیں۔۔۔۔

    تو فکر ناٹ میں شام کو فارغ ہی فارغ تو کب آؤں پشاوری چپلی کباب والے کے پاس ۔۔۔ اسٹارٹ شاہ فیصل سے ہی کرتے ہیں نا پھر اس کے بعد پڑوس میں انور بلوچ چلے جائیں گے پھر اس کے بعد رونق میلہ ، شانِ مغلیہ ، لال قلعہ پھر تو ایک لمبی لائن ہے تو پھر کب سے بھائی ؟؟؟ ۔۔۔۔
    بس ایک بات کا دھیان رہے کہ پروگرام جلد بنادینا۔۔۔۔
    :jc_thankyou:
    بھائی فاصلہ تو بہت ہے لیکن مجھے بھی انوائٹ کریں نا ۔۔۔۔؟
    میں آجاؤں کیسا رہے گا۔۔۔؟
    :d:d

  3. #51
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default

    Quote fatima iqbal said: View Post
    وعلیکم السلام
    آمین ثمہ آمین
    بہت بہت مبارک ہو سلطانہ
    شہزاد بھائی بہت بہت اچھا لکھا آپ نے سلطانہ کے لیے میں بھی اس کو جانتی ہوں جتنا خیال وہ ہم سب کا رکھتی ہےبالکل بھی ایسا نہیں لگتا کہ ہم سب اس کو فورم پر ملیں ہیں واقعی آئی ٹی دنیا نے ہم کو فورم پر بڑے اچھے بہن بھائی سے ملوادیا میری بھی کوئی بہن نہیں ہے لیکن سلطانہ نے وہ کمی پوری کی میں جب پاکستان آتی ہوں تو ایک دن ایسا نہیں جاتا جب اس سے بات نہ ہو
    اللہ اُس کو ہمیشہ خوش رکھیے آمین
    السلام علیکم
    جی آپی جی
    بس اس سے ثابت ہوت اہے کہ
    تالی ایک ہاتھ سے تو نہیں بجتی
    آپ کا بھی تو سلوک اور تعلق میرے ساتھ ایسا ہی ہے
    میں تو آپ سے بدلہ لینے کی خاطر اچھی ہو گئی ہوں
    :d
    ورنہ آپ کو تو معلوم ہے میں کتنی پتھر دل بھی ہوں
    سب دعاؤں کا شُکریہ
    اللہ سب دعائیں آُ کے اپنے حق میں بھی قبول کرے
    آمین
    سُلطانہ مُصطفٰی

  4. #52
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default

    Quote sqadeer said: View Post
    bhoat koub sukriya
    وعلیکم السلام
    بھائی آپ یقین کریں
    بہت خوشی ہوتی ہے
    جب مجھے یہ معلوم ہوتا ہے کہ
    میر اکام یا رویہ کسی کے لئے اس فیملی فورم کے پلیٹ فارم پر
    بہتر ہو رہا ہے
    ابھی میں خود کو کام کے لحاظ سے بہت پیچھے مانتی ہوں
    امید ہے آپ سب کے ساتھ رہ کر میں بھی کچھ نا کچھ سیکھ جاؤنگی
    انشاءاللہ
    دعاؤں میں یاد رکھئیے گا
    شُکرً
    سُلطانہ مُصطفٰی

  5. #53
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default

    Quote sufyan81 said: View Post
    وعلیکم السلام
    شہزاد بھائی واقعی بہت ہی عمدہ شخصیت کا تذکرہ انتہائی نفیس انداز میں
    سلطانہ مصطفی کے لئے میرے پاس الفاظ نہیں ہے
    واقعی وہ ایک مہربان اور مشفق شخصیت کی مالک ہے
    کم عمر ہونے کے باوجود ہم جیسے نالائقوں کے لئے مشعل راہ ہے
    مجھے خود تجربہ ہے بہت سی مرتبہ میری غلطیوں کی نشاندہی کی
    اور نشاندہی بھی اتنے خوبصورت انداز میں کہ بندہ فورا اپنی غلطی کا اقرار کرلے
    یہ ان کا اپنا ایک انداز ہے۔۔ ممبرز کو فورم کے صحیح استعمال پر لگانے کا
    دوسری بات ان کی اپنی ایک الگ ادا ہے فورم پر
    کبھی کبھی چھوٹی چھوٹی پوسٹ میں اتنی اتنی بڑی بڑی باتیں کرجاتی ہے
    کہ دوسرا بندہ اسی بات کو ادا کرنے کے لئے صفحات کے صفحات سیاہ کرڈالے
    کبھی کبھی معمولی بات کو اتنے خوبصورت انداز میں پیش کرتی ہے
    کہ بندہ اس کو ایک زائد بار پڑھ ڈالتاہے
    اللہ ان کو صحت وسلامتی عطا فرمائے۔۔اور ان کے دامن کو خوشیوں سے بھر دے
    این دعا ازمن وجملہ جہاں آمین باد
    بھائی
    آپ تو بس اب یہ زیادہ تعریف کر رہے ہیں
    بتائیں آپ کوئی سی ایک صرف ایک پوسٹ کا لنک دیں
    جو واقعی آپ نے کافی بار پڑھی ہو
    آپ بھی نا
    کچھ زیادہ ہی سویٹ بن رہے ہیں

    اپنا بہت خیال رکھیں اور اتنے اچھے الفاظ میرے لئے کہے
    ان کا شُکریہ
    اللہ آپ کو خوش رکھے
    آمین
    سُلطانہ مُصطفٰی

  6. #54
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default

    Quote shehzad iqbal said: View Post


    جی آپی بلا شبہہ آپ اور سسٹر سلطانہ وہ بہنیں ہیں جن کا تذکرہ کیے بغیر وہ بات مکمل نہیں ہوسکتی جس میں مثالی بہن کا ذکر ہو۔۔۔ اور ہمیں کبھی یہ احساس نہیں ہونے دیا کہ ہم کوئی غیر ہیں یا انجان ہیں نہیں بلکہ جب زبان سے کہہ دیا بھائی تو آپ لوگوں نے بہن بن کر دکھایا اور نہ صرف دکھایا بلکہ اس رشتے کو اس احسن طریقے سے نبھایا کہ ہر دعا میں آپ لوگ شامل ہوجاتی ہو۔۔۔
    اللہ رب العزت آپ دونوں کو دونوں جہانوں کی ہر ایک خوشی نصیب فرمائے اور ہمیں اس بھائی بہن کے رشتے کو مضبوط سے مضبوط تر رکھنے کی توفیق نصیب فرمائے۔۔ آمین

    آپی آپ کے اتنے پیارے ریپلائی کا بہت بہت شکریہ
    جی جی
    آمین ثم آمین
    بلکہ میری یہ بھی دعا ہے کہ
    آنے والے وقت میں ہمیں جو بھی جوائن کرے
    وہ ہمارے اس فورم کا
    فیملی کی طرح ہی حصہ بن جائے
    آمین
    شُکریہ
    سُلطانہ مُصطفیٰ

  7. #55
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default

    Quote shehzad iqbal said: View Post



    تفصیلی ریپلائی کا بہت بہت شکریہ سفیان بھائی۔
    اور آپ نے واقعی ایک اہم پوائنٹ کی طرف توجہ دلائی کہ سسٹر دوسروں کو غلطیوں پہ کس طرح سمجھاتی ہیں ۔۔ واقعی ان کو بات کرنے کا ہنر آتا ہے اور نا صرف ہنر بلکہ فراست وخداداد ذہانت سے اس طرح سمجھاتی ہیں کہ دوسرے کو چند لمحوں میں ہی اندازہ ہوجاتا ہے کہ اس سے ہی غلطی سرزد ہوئی ہے۔۔۔۔
    اور یہ بات بھی اپنی جگہ بہت اہم ہے کہ وہ بجائے لمبی چوڑی پوسٹ کے بات یوں کرتی ہیں کہ چند لفظوں میں ہی بات کو احسن طریقے سے مکمل کردیتی ہیں۔

    تفصیلی ریپلائی کے لیے شکریہ بھائی
    اب آپ لوگ سب مل کر یہ کہنا چاہتے ہیں کہ میں دوسروں میں زیادہ غلطیاں نکالتی ہوں
    توبہ ہے
    کیوں مجھے دنیا بھر میں دادی اماں مشہور کروانا ہے


  8. #56
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default

    Quote khani said: View Post
    is liye mei kheta hon ke

    dabay(box) mei daba dabay mei cake
    sultana sister lakho mei eik :d
    سو سویٹ آف یو بھائی جی
    ویسے مجھے ڈبے میںبند نہیں کرنا
    ورنہ ابھی تو لاکھوں میں ہوں
    پھر مر جانے کی وجہ سے ہزاروں میں ایک ہو جاؤنگی

    خوش رہے ہمیشہ

  9. #57
    mfranakar's Avatar
    mfranakar is offline Advance Member
    Last Online
    24th January 2022 @ 04:48 PM
    Join Date
    04 Jul 2006
    Location
    کراچی،شاہ فیصل ٹ
    Gender
    Male
    Posts
    2,726
    Threads
    59
    Credits
    1,296
    Thanked
    228

    Default

    میں کیا کروں

    بینڈ ہو نے سے ڈر لگتا ہے

  10. #58
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default

    Quote mfranakar said: View Post
    شہزاد بھائی
    اپ نے بہت ہی پیارا تھریڈ بنا کر ہماری بلکہ سب کی پیاری پیاری آپی کے نام کیا ہے
    یہ اتناپیارا بنا ہے کہ اس کی تعریف کیلئے الفاظ بھی کم پڑ جائیں۔

    سلطانہ اپی اپ کو اس فورم کی جوائننگ سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
    میری دعا ہے کہ آپ خوش رہیں اور آباد رہیں۔

    Attachment 333311Attachment 333311
    Attachment 333312Attachment 333312

    ویسے تو میرا آپ سے اتنا تعارف ہی نہیں ہے اور نہ ہی کھبی آپ نے میرے کسی تھریڈ میں کوئی ریپلائے بھی نہیں دیا۔نہ کچھ سمجھایا
    آپ کی پیار بھری ڈانٹ سننے کا کسی تھریڈ میں شدت سے انتظار رہے گا
    جب آپ میرے کو کسی غلطی پر سمجھائیں گیں

    آپی اپ یہ کیک میری طرف سے سارے ممبران کو کھلائیں
    Attachment 333313
    اور اپ یہ پوپ کورن بھی ساتھ میں کھائیں


    آپ کا پیارا بھائی
    محمد فیصل
    میرے پیارے بھائی
    مجھے پتہ نہیں تھا کہ آپ پیارے ہیں پر اب جب کہ آپ خود بتا رہے ہیں تو میں آپ کو ایسے ہی مخاطب کرنا پسند کرونگی
    تو پیارے بھائی جی
    میرے لئے چند لائنوں میں پیار سمیٹ کر رکھ دیا اس کا شُکریہ
    اور اس پر کیک اور کیک پر چیری رکھی
    واہ واہ میرا فیورٹ کیک آپ کیسے ڈھونڈ لائے
    اس کا بھی شُکریہ
    آپ کا میرا تعارف تین سالوں میں پہلی بار ہوا ہے
    تو اب امید ہے آپ جب بھی اپنا کوئی تھریڈ بنائینگے مجھے ضرور اطلاع دینگے
    آپ کی سہولت کے لئے میں آپ کو اپنی فرینڈ لسٹ میں بھی ڈال رہی ہوں تا کہ آپ کو مجھے لنک دینے کے لئے پی ایم کا ستعمال کم کرنا پڑے
    اور سب سے آخری اور ضروری بات یہ کہ
    آپ نے جو پاپ کارن دی ہے
    وہ پاپ کارن نہیں ہے
    مافنز ہیں
    چیری یا سٹابری مافنز

    ان کا بھی شُکریہ
    اللہ آپ کو اپنی حفاظت اور رحمت میں رکھے آمین
    شُکریہ
    سُلطانہ مُصطفیٰ

  11. #59
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default

    Quote mfranakar said: View Post
    میں کیا کروں

    بینڈ ہو نے سے ڈر لگتا ہے
    کیوں بھائی آپ کیوں ڈر رہے ہیں
    آپ نے کیا کیا؟
    ہمارے دور حکومت میں:d:d:d

  12. #60
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default

    Quote shehzad iqbal said: View Post


    فیصل بھائی پہلے تو پسند کرنے کا شکریہ ۔۔۔ پھر یہ کہ جیسا ما شاء اللہ سے آپ کا کام ہے امید ہے جلد ہی آپ سسٹر کے ہاتھوں قربانی ہونے والے ہیں مطلب انٹرویو سیکشن میں حاضری لگانے والے ہیں پھر وہ کیا کہتے ہیں کہ لگ پتا جانا اے۔۔۔۔
    اور تیسری بات کہ ارے واہ آپ تو بہت ہی اچھے ہو یار کیک دعوت ٹریٹ پارٹی ۔۔۔ ایسے دوست تو اس زمانے میں بڑی مشکل سے ملتے ہیں۔۔ تو پھر جلدی سے جگہ اور وقت بتادو پارٹی کا۔۔۔۔

    ایک نمبر کے بھوکے ہو بھائی آپ
    ساری باتوں کو چھوڑ کر بس کیک پر دھیان ہے
    توبہ ہے

Page 5 of 9 FirstFirst ... 2345678 ... LastLast

Similar Threads

  1. کلونجی
    By Fatima Iqbal in forum Khawateen ki dunya
    Replies: 7
    Last Post: 22nd November 2021, 05:24 AM
  2. طاقت کا امتحان .....سعادت علی منٹو
    By Nahid in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 23
    Last Post: 5th November 2016, 11:34 PM
  3. Replies: 3
    Last Post: 30th June 2010, 03:22 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •