Aslm o alikum frndzz mari ami ko JORO ki DARD ha ma bhtttt pareshn ho bhttt rota hu meri amii b plzzzz koi aesa hakeem bta do jis se aram ah jyeeeeee plzzzzzz ap sab apny reletives se pochy plzzzz ALLAH ap sab ko hifz o imyan ma rakhy

تھریڈ کو بات چیت سیکشن منتقل کیا گیا
Bhai jan allah pak apky ammi ko sehat ata kare aur bilkul tek kare ameen
سب سے پہلےتو اللہ تعالٰی آپ کی امی کو صحت کاملہ اور عاجلہ سے نوازے۔ ٓامین۔
بھائی خالی رونے سے کچھ بھی نہیں ہوگا۔ آپ اپنی امی کے جوڑوں کے درد کی وجوہات جاننے کی کوشش کریں اور ان وجوہات کو دور کرنے کی کوشش کریں۔
جوڑوں کے درد کا تعلق عمر، وزن، خوراک اور طرز رہائش سے ہے۔ زیادہ عمر کے لوگوں کو خصوصاََ جن کا وزن زیادہ ہو عموماََ یہ تکلیف ہوجاتی ہے۔
بڑا گوشت زیادہ استعمال کرنے سے، گیس اور قبض سے بھی یہ مرض پیدا ہوتا ہے۔ چہل قدمی نہ کرنے اور مستقل بیٹھنے یا پرسکون حالت میں رہنے سے بھی جوڑوں کا درد ہو سکتا ہے۔
بےشمار دیگر وجوہات ہیں جن سے یہ مرض پیدا ہوتا ہے ۔ آپ اپنی امی کی حالت کے مطابق وجوہات ڈھونڈو اور ان کا خاتمہ کرو ان شاءاللہ آرام آئےگا۔ ہم سب ان کی بہتر صحت کے لیے دعا کریں گے۔
.....
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j438/casavax/xava/5574e4b4.png[/IMG]
Bhai ALLAH ap ke ami ko or sb ke mothers ko Sehat ata fermaian. Ameen
Ameen
ALLAH APP KI AMMI KO SEHAT ATTA KERE AMEEN
Bookmarks