بھائی کافی اہم بات شیر کی
واقعی علم خطاطی مسلمانوں کے پاس موجود فنون کا سب سے اہم باب ہے
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے اور اس کا فائدہ دوسروں کو بھی آپ کے ذریعہ پہنچائے
آمین آمین ثم آمین
بجاہ سید النبی الکریم ﷺ
بھائی پسند فرمانے کا بہت شکریہ Fast_Ismail
بہت خوب
شیئر کرنے کا بہت شکریہ
دوستوں پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
حسیب بھائی کمال کر دیا بہت ہی معلوماتی تھریڈ بنایا ہے،ہم میں سے بہت کم دوست یہ بات جانتے ہونگے کہ اعراب کی ایجاد کب ہوئی اور ان کو ایجاد کرنے والی شخصیت کے بارے میں تو شائد نہ ہونے کے برابر ہی معلومات ہیں
اتنی خوبصورتی اور نفاست سے تحریر لکھ کر آپ نے اس تھریڈ کو چار چاند لگا دیئے
اللہ جی آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائیں آمین
آپ کے مزید معلوماتی سلسلوں کا انتظار رہے گا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت عمدہ حسیب بھائی۔۔۔ تاریخ اسلامی کے اس نایاب باب کے بارے میں آگاہ کرنے کا شکریہ
Bookmarks