دو افغان فوج کے جيالے خود کش حملے ميں جان بحق ہو گۓ اور 7 زحمی- يہ خبريں پڑھ پڑھ کر آنکھيں اور دماغ تھک گۓ ہيں- تو کيا یہ دہشتگرد بم دھماکے اور اپنے ہم وطنوں کو مار مار کہ نہيں تھکتے؟ آللہ سے کتنےمعصوم لوگ ايک ہی خواہش(امن) کی دعا کريں اور کتنی دير تک؟
Bookmarks