پھر یہ لوگ بولتے ہیں عوام ہمے سپورٹ نہیں کرتی اور انڈین چینلز دیکھتی ہے
پھر یہ لوگ بولتے ہیں عوام ہمے سپورٹ نہیں کرتی اور انڈین چینلز دیکھتی ہے
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
جب میچ ہوتا ہے تو ان لوگوں کو روپے کمانے کا موقع مل جاتا ہے
ہم آپکے ساتھ ہیں اکرام بھائ
آفریدی بھائی آپ کا بہت شکریہ
آفریدی بھائی ! آپکی توجہ ایک اور اہم کام کی طرف مبذول کرنا چاہتا ہوں
وہ یہ کہ کسی طرح آئی ٹی دنیا کی یہ آواز پی ٹی وی کے ارباب احتیار کو بھی پہنچا دیجیۓ گا. کیونکہ ہمارا کام تو پوائنٹ آوٹ کرنا ہے جبکہ ترامیم و تصحیح کاکام تو ان لوگوں کا ہے.
شاید ہماری وجہ سے وہ لوگ ایک مثبت تبدیلی عمل میں لائیں.
Bhai jaan ap ne mere dil ke baat kahe me ne fb page per be ptv sport ko request kya ha ke plz commercial kam kardya jaye iam agreed 100 percent with you ptv ko fazol ball by ball breaks nai dekana chahye stop it hum match dekh na chahte ha fazol breaks nai thanx .
Jesa be hosake plz ye masla govrnment tak pohnch na chahye en logo ne had kardya waha per azhar ali ne 100 score kya break ye kya ha akhir bus be karo
جناب میں آپ لوگوں کو اپنی آج کی کارگزاری بتاتاہوں.
آج میں نے پورادن میچ دیکھا لیکن میرا معمول یہ تھا کہ جب پی ٹی وی پر اشتہار آتا تو میں فورا دوسرے چینل
Cricone
پر ٹیون آن ہوتا جہاں انڈیا اور آسٹریلیا کا میچ جاری تھا.
کیونکہ میں تنگ آگیا تھا اشتہارات کی برسات سے.
پرانے وقتوں میں صرف پاکستان ٹوبیکو کمپنی ہی اسپانسر کرتی سارے میچز کو.
گوکہ اس وقت پی ٹی وی کو سیٹلائیٹ پر ٹائم کی ایڈوانس بکنک کرنا تھی جوکہ واقعی ایک مہنگا کام تھا.
اب کیاہے؟ بس کسی براڈکاسٹنگ کمپنی سے فیڈ بیک لیا اور بس.
میں نے تو میچ نیٹ پر دیکھا تھا اس لیئے اس بارے میں معلوم نہیں
Sub brothers agree karo
Agreed withh all of u sooo
ads nai hony chiyea match ka sara maza kharab ho jata hy
اگریڈ انیوں نے تو حد کردی اشتہار ہی اشتہار
Bookmarks