Quote dill beats said: View Post
leppolice bhai main meri post abhi 79 hain main private msg nhi kr skta is liye khud hi idr post kr rha hon
ایک ھیڈ ماسٹر سکول میں بچوں سے سوال کرتا ہے کے ایک ٹرین 100 کی سپیڈ سے جا رھی ھے اب بتاو میری عمر کتنی ھے....
کوی بھی جواب نھیں دے پاتا ایک بچہ اٹھ کر جواب دیتا ھے کے آپ کی عمر 50 سال ھے
ھیڈ ماسٹر بچے سے :
تمھارا جواب تو ٹھیک ھے لیکن تمھیں کیسے پتا چالا....
بچہ:
کیوںکہ ھمارے محلے میں بھی ایک شخس ھے جو اس طرح کی چبلں(بیواقوفیاں،الٹی سیدھی باتیں) مارتا ھے اور اس کی عمر بھی 50 سال ھے.........:
nice
yeh he jawaab