Page 4 of 11 FirstFirst 1234567 ... LastLast
Results 37 to 48 of 130

Thread: ITDunya Magazine February 2012

  1. #37
    Prince Ahmad's Avatar
    Prince Ahmad is offline Senior Member
    Last Online
    5th August 2018 @ 02:24 PM
    Join Date
    13 Jan 2012
    Location
    سب
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    1,525
    Threads
    228
    Credits
    130
    Thanked
    151

    Default

    او کے تینکس کیوں نہیں میں ہر وقت آپ لوگون سے تعاون کے لیے تعبیدار ہوں
    Quote khurram farooq said: View Post

    ahmad brother,
    magazine ma shamil hony wali koe be
    tehreer 10 din ky baad open forum py share
    krny ke ejazat ha.

    simply reason ye ha k magazine py bohat zyada mehnat hoti ha
    is lye zyada sy zyada members is ko read kr lian aur members ka interest be magazine ma rhy .
    Umeed ha ky tamam member aur ap is baat ka bura manye bgair hmary sath tuawan kry gy....
    Shukarya......

  2. #38
    M HANIF's Avatar
    M HANIF is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd February 2019 @ 02:21 PM
    Join Date
    09 May 2009
    Location
    Taunsa sharif
    Age
    33
    Posts
    419
    Threads
    8
    Credits
    78
    Thanked
    11

    Default

    Bhai Agar ye Magzine ikatha Pdf me Share kr dain to poora magzine download kr k save rhy ga..

    Agar Munasib ho to share kr Dain

  3. #39
    ALi4uR's Avatar
    ALi4uR is offline Advance Member
    Last Online
    10th August 2023 @ 09:16 PM
    Join Date
    22 Jul 2011
    Location
    Karachi
    Age
    41
    Gender
    Male
    Posts
    876
    Threads
    187
    Credits
    896
    Thanked
    150

    Default

    masha ALLAH barri piyari desing ki sub membr ne mai sub ko bohat bohat shukar ghuzar hon, ALLAH aap sub hamesha khush rakhe, mera b dil krta hai k mai yahan itdunya pe kuch desing kron pr mujhse itni piyari desing nhi hoti q k mai mazoor hon, meri ye halat shugar ki waja se hui hai, AAP SUB SE GHUZARASH KRTA HON K MERE LIYE KUCH DUA KREN BOHAT BOHAT SHUKRIYA AAP SUB MEMBER KA OR ITDUNYA KA

  4. #40
    waqasahmad1's Avatar
    waqasahmad1 is offline Advance Member
    Last Online
    14th May 2023 @ 11:51 PM
    Join Date
    27 Nov 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    8,021
    Threads
    280
    Credits
    73
    Thanked
    599

    Default

    وعلیکم السلام!
    ماشا اللہ بہت ہی شاندار میگزین رہا ہے
    تمام دوستوں کو بہت بہت مبارک باد پیش کرتا ہوں

  5. #41
    Sufyan Qasmi is offline Senior Member
    Last Online
    11th April 2021 @ 10:37 AM
    Join Date
    02 Feb 2011
    Age
    42
    Gender
    Male
    Posts
    3,684
    Threads
    326
    Thanked
    908

    Default

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ
    میں تمام ان دوستو کا شکرگزار ہوں جنہوں نے میگزین کے لئے کچھ نہ کچھ مواد بھیجا۔۔۔دراصل ہر مثبت کام کے پیچھے ایک گروپ کام کرتا ہے۔۔۔کوئی فرد واحد بہت کم ایسے تعمیری کام کرسکتا ہے۔۔
    ویسے تو ایک سے ایک بڑھ کر چیزیں دیکھنے کو ملی ہے میگزین میں
    خاص طور پر اس کا ڈیزائن اس مرتبہ پچھلے میگزین کے مقابلے میں بہت ہی عمدہ اور دیدہ زیب ہے۔۔
    ساتھ مفتی مسرور صاحب کا مضمون۔۔۔نیٹ رائڈر کا تعارف۔۔۔
    اور ارفع کریم کے بارے میں پہلے بھی پڑھا تھا ۔۔لیکن رائڈر بھائی کے انداز نے رلا دیا۔۔۔
    اس کے صفحات کو کس نے ڈیزائن کیا ہے؟؟
    ویسے ٹائٹل کے بارے میں تو پتہ ہے کہ اس کو توقیر بھائی نے ڈیزائن کیا ہے۔۔۔ شاید میگزین کی انتظامیہ ان کا ذکر کرنا بھول گئی ہے۔

  6. #42
    Toqeer Sheikh's Avatar
    Toqeer Sheikh is offline Senior Member
    Last Online
    16th November 2016 @ 03:49 PM
    Join Date
    12 Mar 2011
    Location
    *InSome1Heart*
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    11,842
    Threads
    316
    Thanked
    2918

    Default

    [b]
    Quote sufyan81 said: View Post
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ
    میں تمام ان دوستو کا شکرگزار ہوں جنہوں نے میگزین کے لئے کچھ نہ کچھ مواد بھیجا۔۔۔دراصل ہر مثبت کام کے پیچھے ایک گروپ کام کرتا ہے۔۔۔کوئی فرد واحد بہت کم ایسے تعمیری کام کرسکتا ہے۔۔
    ویسے تو ایک سے ایک بڑھ کر چیزیں دیکھنے کو ملی ہے میگزین میں
    خاص طور پر اس کا ڈیزائن اس مرتبہ پچھلے میگزین کے مقابلے میں بہت ہی عمدہ اور دیدہ زیب ہے۔۔
    ساتھ مفتی مسرور صاحب کا مضمون۔۔۔نیٹ رائڈر کا تعارف۔۔۔
    اور ارفع کریم کے بارے میں پہلے بھی پڑھا تھا ۔۔لیکن رائڈر بھائی کے انداز نے رلا دیا۔۔۔
    اس کے صفحات کو کس نے ڈیزائن کیا ہے؟؟
    ویسے ٹائٹل کے بارے میں تو پتہ ہے کہ اس کو توقیر بھائی نے ڈیزائن کیا ہے۔۔۔ شاید میگزین کی انتظامیہ ان کا ذکر کرنا بھول گئی ہے۔
    -----------------
    Last edited by Toqeer Sheikh; 9th February 2012 at 12:22 PM.

  7. #43
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,306
    Threads
    412
    Credits
    39,750
    Thanked
    1813

    Default

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    ماشا اللہ ماہ فروری 2012 کا میگزین بہت ہی شاندار ہے،اپنی خوبصورت ڈئزائننگ اور موقعے کے حساب سے تحریروں کے انتخاب اور اُن کی ترتیب نے اسے اپنی مثال آپ بنا دیا ہے ۔
    میگزین کی تیاری میں جس جس ساتھی نے حصہ لیا سب کے سب قابلِ احترم ہیں اِنکی اِس محنت کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہو گی ۔ میں پُوری میگزین ٹیم کو مبارک باد پیش کرتا ہوں اور تمام لکھاریوں کا بھی جنہوں نے ہمارے لیے اتنی خوبصورت معلوماتی تحریریں تحریر کیں۔
    اں ایک درخواست کرنا چاہونگا کہ اِس شمارے میں جو کمی محسوس کی وہ ہے اس کی
    Symmetry and Typing Mistakes
    اُمید ہے کہ ماہِ مارچ کےشمارے میں اِس بات کا خیال رکھا جائے گا۔
    کیونکہ ہمارے اس شمارے کو پوری دنیا میں شوق سے پڑھا جاتا ہے۔
    ایک اور بات معلوم کرنا چاہوں گا کہ اِس میگزین کا دوسرا پیج کس نے تیار کیا ہے؟ اور نیا سال(نظم) کس نے بھیجی ہےاُس کے بارے میں کچھ ذکر نہیں ملاکیونکہ آپ نے فرمایا ہےکہ غور سے پڑھوں تو یہ باتیں تو آنی تھی عقلِ سلیم میں اور پیاری پیاری باتوں کےساتھ ساتھ۔ہمارا قلمی تعاون آپ کے ساتھ رہے گا۔انشاءاللہ

  8. #44
    mfranakar's Avatar
    mfranakar is offline Advance Member
    Last Online
    24th January 2022 @ 04:48 PM
    Join Date
    04 Jul 2006
    Location
    کراچی،شاہ فیصل ٹ
    Gender
    Male
    Posts
    2,726
    Threads
    59
    Credits
    1,296
    Thanked
    228

    Default

    اپ سب کو محمد فیصل کی طرف سے

    نیٹ رائیڈر اور شہزاد بھائی کو مبارکباد کہ اتنا اچھا اور نہایت ہی عمدہ میگزین بنایا ہے۔
    اس کا ڈیزائن بھی اچھا ہے اور سارے مضامین بھی اپنی جگہ پر اچھے لگ رہے ہیں۔
    نیٹ رائڈر بھائی کی جو حجامت شہزاد بھائی کے ہاتھوں بنی ہے وہ اپنی مثا ل اپ ہے۔
    شہزاد بچ کے رہیں

    اس کا ٹائیٹل ڈیزائن اور اندرونی ڈیزائن بھی بہت اچھا بناہے
    نیٹ رائیڈر بھائی نے ٹائیٹل ڈیزائن اور توقیر بھائی نے بہت محنت سے اندرونی ڈیزائن بنایا ہے
    اس کے علاوہ اسکیپر بھائی نے بھی بہت محنت سے ماہ فروری کا پیج تیا ر کیا ہے
    اب اتنے بڑے میگزین بنانے میں غلطی تو ہو جاتی ہیں۔اس لئے توقیر بھائی اپنا دل بڑا رکھیں
    اپ کا نام مینیجمنٹ نے میگزین میں لکھ دیا ہے

    ہم سب اسی فورم کا حصہ ہیں اور ایک فیملی کی مانند ہیں۔اس لئےجو غلطی ہو جاتی ہیں ان کو درگزر کر دینا چائیے
    اور اس کے علاوہ مینیجمنٹ کو بھی چاہیئے کہ ایسی غلطی دوبارہ نہیں ہو نی چاہیئے۔اس کا خاص طور پر خیال رکھیں

    میں نے بھی پہلی مرتبہ اس میگزین کیلئے ایک مضمون لکھا جو اس میگزین کا حصہ ہے
    اس کو پڑھ کر بہت ہی خوشی ملی کہ بیان سے باہر ہے

    انشاٰاللہ ایسی کوشش کو جاری رکھوں گا۔بس اپ سب کا ساتھ ہونا بہت ضروری ہے
    شہزاد بھائی ممبران کی بہت مدد کرتے ہیں اور کچھ نہ کچھ سکھاتے رہتے ہیں اللہ ان کی محنت کو قبول کرے
    سفیان بھائی کا بارہ ربیع الاول کے حوالے سے مضمون اچھا لگا۔ سفان بھائی شکریہ
    فاطمہ آپی نے بہت محنت سے فوٹو شاپ میں ٹیکسٹ کو ایفیکٹ دینا سکھا یا ہے آپی اس کیلئے شکریہ۔
    اس کے علاوہ درویش بھائی۔خرم بھائی۔حسیب بھائی۔تمریز بھائی۔فضل مسرور صاحب۔اسماٰمنیر بہن۔غالب اعوان۔پرنس احمد۔sazub۔توقیر کی نظم اور اس کا اسپیشلی ڈیزائن۔اور بیٹ رائیڈر بھائی کے مضمون نے اس شمارے کو چار چاند لگا دیئے
    اللہ ان سب کی محنت کا قبول کرے۔
    آمین
    میری دعا ہے کہ ہمارا یہ فورم اسی طرح ترقی کرتا رہے
    Last edited by mfranakar; 7th February 2012 at 10:55 PM. Reason: font

  9. #45
    Sufyan Qasmi is offline Senior Member
    Last Online
    11th April 2021 @ 10:37 AM
    Join Date
    02 Feb 2011
    Age
    42
    Gender
    Male
    Posts
    3,684
    Threads
    326
    Credits
    0
    Thanked
    908

    Default

    Quote mfranakar said: View Post

    اپ سب کو محمد فیصل کی طرف سے

    نیٹ رائیڈر اور شہزاد بھائی کو مبارکباد کہ اتنا اچھا اور نہایت ہی عمدہ میگزین بنایا ہے۔
    اس کا ڈیزائن بھی اچھا ہے اور سارے مضامین بھی اپنی جگہ پر اچھے لگ رہے ہیں۔
    نیٹ رائڈر بھائی کی جو حجامت شہزاد بھائی کے ہاتھوں بنی ہے وہ اپنی مثا ل اپ ہے۔
    شہزاد بچ کے رہیں

    اس کا ٹائیٹل ڈیزائن اور اندرونی ڈیزائن بھی بہت اچھا بناہے
    نیٹ رائیڈر بھائی نے ٹائیٹل ڈیزائن اور توقیر بھائی نے بہت محنت سے اندرونی ڈیزائن بنایا ہے
    اس کے علاوہ اسکیپر بھائی نے بھی بہت محنت سے ماہ فروری کا پیج تیا ر کیا ہے
    اب اتنے بڑے میگزین بنانے میں غلطی تو ہو جاتی ہیں۔اس لئے توقیر بھائی اپنا دل بڑا رکھیں
    اپ کا نام مینیجمنٹ نے میگزین میں لکھ دیا ہے

    :lwdcr:
    Hdd::
    ہم سب اسی فورم کا حصہ ہیں اور ایک فیملی کی مانند ہیں۔اس لئےجو غلطی ہو جاتی ہیں ان کو درگزر کر دینا چائیے
    اور اس کے علاوہ مینیجمنٹ کو بھی چاہیئے کہ ایسی غلطی دوبارہ نہیں ہو نی چاہیئے۔اس کا خاص طور پر خیال رکھیں

    میں نے بھی پہلی مرتبہ اس میگزین کیلئے ایک مضمون لکھا جو اس میگزین کا حصہ ہے
    اس کو پڑھ کر بہت ہی خوشی ملی کہ بیان سے باہر ہے

    انشاٰاللہ ایسی کوشش کو جاری رکھوں گا۔بس اپ سب کا ساتھ ہونا بہت ضروری ہے
    شہزاد بھائی ممبران کی بہت مدد کرتے ہیں اور کچھ نہ کچھ سکھاتے رہتے ہیں اللہ ان کی محنت کو قبول کرے
    سفیان بھائی کا بارہ ربیع الاول کے حوالے سے مضمون اچھا لگا۔ سفان بھائی شکریہ
    فاطمہ آپی نے بہت محنت سے فوٹو شاپ میں ٹیکسٹ کو ایفیکٹ دینا سکھا یا ہے آپی اس کیلئے شکریہ۔
    اس کے علاوہ درویش بھائی۔خرم بھائی۔حسیب بھائی۔تمریز بھائی۔فضل مسرور صاحب۔اسماٰمنیر بہن۔غالب اعوان۔پرنس احمد۔sazub۔توقیر کی نظم اور اس کا اسپیشلی ڈیزائن۔اور بیٹ رائیڈر بھائی کے مضمون نے اس شمارے کو چار چاند لگا دیئے
    اللہ ان سب کی محنت کا قبول کرے۔
    آمین
    میری دعا ہے کہ ہمارا یہ فورم اسی طرح ترقی کرتا رہے
    ہاہاہا
    ایک نقطہ اوپر سے نیچے کردیا مزہ آگیا
    نیٹ رائیڈر کی جگہ
    بیٹ رائیڈر ہاہاہا
    مزہ آگیا

  10. #46
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote prince ahmad said: View Post
    واعلیکم السلام

    بہت ہی عمدہ طریقے سے میگزین کو تیار کیا گیا
    بہت محنت کے ساتھ کام ہوا اس پر تمام
    ممبرز کی آرٹیکل بھی شامل کر دیے گیے
    میرا بھی ایک آرٹیکل شامل کیا گیا
    دیکھ کر بہت خوشی ہوی دل کو
    تسکین ملا اپنا آرٹیکل پڑھ کر
    یقین تو نہیں آرہا تھا کہ میرا آرٹیکل
    شامل کر دیا گیا مگر پڑھ کر یقین ہو
    گیا مجھے آگر ممبرز نے پسند کر دیا تو انشاللہ
    ایندہ بھی لکھتا رہونگا میری طرف سے
    تمام ٹیم ممبرز کو میری طرف سے
    مبارک ہو بہت ہی عمدہ میگزین پیش کردیا گیا
    بے حد شکریہ آپ کے آرٹیکل کا اور آپ کے
    ریپلائے کا اور لکھنے لکھانے کی کوشش کرتے رہئے
    بڑے کام کی چیز ہوتی ہے یہ بھائی جزاک اللہ

    Quote khurram farooq said: View Post
    السلام علیکم
    سب سے پہلے اتنے خوبصورت میگزین کے لئے ڈھیر سارا شکریہ
    میں ابھی تک میگزین کے ڈیزائن کئے ہوئے صفحات کی خوبصورتی میں گم ہوں۔ صرف اتنا کہوں گا کہ اخیر کر دتی اے
    میگزین میں شامل ہر چیز شاندار ہے ہر تحریر سے محنت جھلکتی ہے۔
    میگزین کی اشاعت میں شامل ہونے والے تمام احباب کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں کہ ہم سب کے لئے اتنی عمدہ تخلیق کی۔
    اللہ پاک آپ سب کے علم میں اضافہ فرمائیں۔ آمین
    نیٹ رائیڈ برادر اور شہزاد بھائی کہ مشکور ہوں کی میری اتنی تاویل سے دی گئی تحریر بھی شامل کر لی۔
    آپ کے اس حوصلہ افزائی اور خوبصورت ریپلائے کا
    بے حد شکریہ میرے بھائی جزاک اللہ
    جتنی تعریف کے ہم حقدار ہے اس سے کہیں زیادہ آپ جنہوں نے ہر
    میگزین میں ہمارے لئے اپنا آرٹیکل دیا اور ٹائم نکالا حد شکریہ برادر

    Quote princesahil said: View Post
    بہت زبردست
    اتنی اچھی تحاریر پڑھ کر بہت مزا آیا
    لیکن
    لیکن سفیان صاحب کی میلاالنبی کے بارے میں تحریر پڑھ کر قسم سے بہت دکھ ہوااب میں اس بارے میں اور کیا کہوں کیوں کہ ایسی باتیں لوگ کر تو دیتے ہیں لیکن اب کیا کہیں۔۔۔۔۔۔۔
    بہت افسوس ہوا
    برادر بے حد شکریہ آپ کے ریپلائے کا

    Quote m hanif said: View Post
    bhai agar ye magzine ikatha pdf me share kr dain to poora magzine download kr k save rhy ga..

    Agar munasib ho to share kr dain

    :jazakallah:
    جی بھائی پی ڈی ایف لنک ایڈ کرادیا گیا ہے آپ کے ریپلائے کا شکریہ

    Quote ali4ur said: View Post
    masha allah barri piyari desing ki sub membr ne mai sub ko bohat bohat shukar ghuzar hon, allah aap sub hamesha khush rakhe, mera b dil krta hai k mai yahan itdunya pe kuch desing kron pr mujhse itni piyari desing nhi hoti q k mai mazoor hon, meri ye halat shugar ki waja se hui hai, aap sub se ghuzarash krta hon k mere liye kuch dua kren bohat bohat shukriya aap sub member ka or itdunya ka
    اللہ تبارک تعالی سےڈھیروں ڈھیر دعائیں آپ کے لئے بھائی
    اور اپنا دل اور سب سے بڑھ کر حوصلہ اور ارادے بلند رکھئے
    ہم سب کی پورے فورم کے ممبرز کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں
    آپ کے ریپلائے کا بہت بہت شکریہ

    Quote waqasahmad1 said: View Post
    وعلیکم السلام!
    ماشا اللہ بہت ہی شاندار میگزین رہا ہے
    تمام دوستوں کو بہت بہت مبارک باد پیش کرتا ہوں
    بے حد شکریہ برادرآپ کے قیمتی ریپلائے کا
    Quote sufyan81 said: View Post
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ
    میں تمام ان دوستو کا شکرگزار ہوں جنہوں نے میگزین کے لئے کچھ نہ کچھ مواد بھیجا۔۔۔دراصل ہر مثبت کام کے پیچھے ایک گروپ کام کرتا ہے۔۔۔کوئی فرد واحد بہت کم ایسے تعمیری کام کرسکتا ہے۔۔
    ویسے تو ایک سے ایک بڑھ کر چیزیں دیکھنے کو ملی ہے میگزین میں
    خاص طور پر اس کا ڈیزائن اس مرتبہ پچھلے میگزین کے مقابلے میں بہت ہی عمدہ اور دیدہ زیب ہے۔۔
    ساتھ مفتی مسرور صاحب کا مضمون۔۔۔نیٹ رائڈر کا تعارف۔۔۔
    اور ارفع کریم کے بارے میں پہلے بھی پڑھا تھا ۔۔لیکن رائڈر بھائی کے انداز نے رلا دیا۔۔۔
    اس کے صفحات کو کس نے ڈیزائن کیا ہے؟؟
    ویسے ٹائٹل کے بارے میں تو پتہ ہے کہ اس کو توقیر بھائی نے ڈیزائن کیا ہے۔۔۔ شاید میگزین کی انتظامیہ ان کا ذکر کرنا بھول گئی ہے۔
    میرے بھائی اگرٹائیٹل کے بعد فہرست کا صفحہ آپ نے دیکھا ہو
    تو وہاں ڈیزائنر اور تمام بنانے والوں کا نام آرہا ہے سب سے پہلی بات
    آپ کو سوچا کلیئر کردی جائے فوری طور پر

    اس کے بعد آپ کے اتنے خوبصورت ریپلائے کا بہت بہت بہت شکریہ

    Quote haseeb alamgir said: View Post
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    ماشا اللہ ماہ فروری 2012 کا میگزین بہت ہی شاندار ہے،اپنی خوبصورت ڈئزائننگ اور موقعے کے حساب سے تحریروں کے انتخاب اور اُن کی ترتیب نے اسے اپنی مثال آپ بنا دیا ہے ۔
    میگزین کی تیاری میں جس جس ساتھی نے حصہ لیا سب کے سب قابلِ احترم ہیں اِنکی اِس محنت کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہو گی ۔ میں پُوری میگزین ٹیم کو مبارک باد پیش کرتا ہوں اور تمام لکھاریوں کا بھی جنہوں نے ہمارے لیے اتنی خوبصورت معلوماتی تحریریں تحریر کیں۔
    اں ایک درخواست کرنا چاہونگا کہ اِس شمارے میں جو کمی محسوس کی وہ ہے اس کی
    symmetry and typing mistakes
    اُمید ہے کہ ماہِ مارچ کےشمارے میں اِس بات کا خیال رکھا جائے گا۔
    کیونکہ ہمارے اس شمارے کو پوری دنیا میں شوق سے پڑھا جاتا ہے۔
    ایک اور بات معلوم کرنا چاہوں گا کہ اِس میگزین کا دوسرا پیج کس نے تیار کیا ہے؟ اور نیا سال(نظم) کس نے بھیجی ہےاُس کے بارے میں کچھ ذکر نہیں ملاکیونکہ آپ نے فرمایا ہےکہ غور سے پڑھوں تو یہ باتیں تو آنی تھی عقلِ سلیم میں اور پیاری پیاری باتوں کےساتھ ساتھ۔ہمارا قلمی تعاون آپ کے ساتھ رہے گا۔انشاءاللہ
    بے حد شکریہ آپ کے ریپلائے کا آپ کی حوصلہ افزائی کا
    میگزین کا دوسرا پیچ سے کیا مراد ہے؟؟؟؟
    میں نے مزید کلیئر کرنے کے لئے جنہوں نے جو ڈیزائن کیا تھا
    ان کا نام دے دیا ہے آپ چیک کرلیجئے اب دوبارہ سے اور انشا اللہ تعالی
    ایک میگزین نکالا جاتا ہے تو اگلا میں اور زیادہ اچھا کرنے
    کی کوشش جاری و ساری رہتی ہے آپ کی تجاویز انشا اللہ تعالی
    اگلے شمارے کی تیاری میں ذہن میں رہے گی جزاک اللہ

    Quote mfranakar said: View Post

    اپ سب کو محمد فیصل کی طرف سے

    نیٹ رائیڈر اور شہزاد بھائی کو مبارکباد کہ اتنا اچھا اور نہایت ہی عمدہ میگزین بنایا ہے۔
    اس کا ڈیزائن بھی اچھا ہے اور سارے مضامین بھی اپنی جگہ پر اچھے لگ رہے ہیں۔
    نیٹ رائڈر بھائی کی جو حجامت شہزاد بھائی کے ہاتھوں بنی ہے وہ اپنی مثا ل اپ ہے۔
    شہزاد بچ کے رہیں

    اس کا ٹائیٹل ڈیزائن اور اندرونی ڈیزائن بھی بہت اچھا بناہے
    نیٹ رائیڈر بھائی نے ٹائیٹل ڈیزائن اور توقیر بھائی نے بہت محنت سے اندرونی ڈیزائن بنایا ہے
    اس کے علاوہ اسکیپر بھائی نے بھی بہت محنت سے ماہ فروری کا پیج تیا ر کیا ہے
    اب اتنے بڑے میگزین بنانے میں غلطی تو ہو جاتی ہیں۔اس لئے توقیر بھائی اپنا دل بڑا رکھیں
    اپ کا نام مینیجمنٹ نے میگزین میں لکھ دیا ہے

    :lwdcr:
    Hdd::
    ہم سب اسی فورم کا حصہ ہیں اور ایک فیملی کی مانند ہیں۔اس لئےجو غلطی ہو جاتی ہیں ان کو درگزر کر دینا چائیے
    اور اس کے علاوہ مینیجمنٹ کو بھی چاہیئے کہ ایسی غلطی دوبارہ نہیں ہو نی چاہیئے۔اس کا خاص طور پر خیال رکھیں

    میں نے بھی پہلی مرتبہ اس میگزین کیلئے ایک مضمون لکھا جو اس میگزین کا حصہ ہے
    اس کو پڑھ کر بہت ہی خوشی ملی کہ بیان سے باہر ہے

    انشاٰاللہ ایسی کوشش کو جاری رکھوں گا۔بس اپ سب کا ساتھ ہونا بہت ضروری ہے
    شہزاد بھائی ممبران کی بہت مدد کرتے ہیں اور کچھ نہ کچھ سکھاتے رہتے ہیں اللہ ان کی محنت کو قبول کرے
    سفیان بھائی کا بارہ ربیع الاول کے حوالے سے مضمون اچھا لگا۔ سفان بھائی شکریہ
    فاطمہ آپی نے بہت محنت سے فوٹو شاپ میں ٹیکسٹ کو ایفیکٹ دینا سکھا یا ہے آپی اس کیلئے شکریہ۔
    اس کے علاوہ درویش بھائی۔خرم بھائی۔حسیب بھائی۔تمریز بھائی۔فضل مسرور صاحب۔اسماٰمنیر بہن۔غالب اعوان۔پرنس احمد۔sazub۔توقیر کی نظم اور اس کا اسپیشلی ڈیزائن۔اور بیٹ رائیڈر بھائی کے مضمون نے اس شمارے کو چار چاند لگا دیئے
    اللہ ان سب کی محنت کا قبول کرے۔
    آمین
    میری دعا ہے کہ ہمارا یہ فورم اسی طرح ترقی کرتا رہے
    بے حد شکریہ فیصل برادر آپ کی تجاویز اور
    آپ کی حوصلہ افزائی کا بہت بہت بہت بہت
    جہاں تک غلطی کی بات ہے تو برادر انسان تو غلطیوں کا
    پتلا ہی ہے اب اگر جان بوجھ کر کوئی غلطی کرے اور اپنی
    بنائی ہوئی چیز کو اس سے داغدار کریں تو بات سمجھ نہیں آئے گی؟؟؟؟
    لہذا جس بات پر توقیر برادر ناراض نظر آتے ہیں اس پر اگر وہ
    میری یہ اوپر کی لائن پڑھ لیں گے تو شاید بات کو سمجھ لیں
    آپ نے بھی آرٹیکل بھیجا تھا بے حد شکریہ جزاک اللہ بھائی

  11. #47
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote toqeer123 said: View Post
    [b]

    g in logon ko ab yad aya hai aor abhi edit kia gya hai sb kuch!
    Bta kr edit krwanay me kia faida howa!
    غلطی کی نشاندہی کی گئی اسے درست کیا گیا
    آپ نے بتایا ہم نے توجہ دی اور فوری اسے ایڈیٹ کیا گیا
    یہ ہماری غلطی تھی جسے آپ نے نوٹ کرایا ہم نے ٹھیک فوری ایکشن لیا

    اگر یہ جان بوجھ کر کیا گیا ہوتا تو کیا یہ غلطی صحیح ہوتی؟؟؟؟؟

    جیسا کہ آپ کو بتایا گیا تھا کہ آپ کا ان دونوں صفحات پر نام
    نہ لگنا کوئی جان بوجھ کر نہیں تھا صرف ایک سہوا تھا یعنی غلطی تھی
    بہرحال اب یہ غلطی درست کرلی گئی ہے لہذا اس ٹاپک کو کلوز کرتے ہیں
    اور آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ آپ نے میگزین کے لئے اپنے قیمتی ٹائم میں
    سے ٹائم نکالا بے حد شکریہ بھائی

  12. #48
    RH HASSAN's Avatar
    RH HASSAN is offline Senior Member+
    Last Online
    15th July 2016 @ 11:30 PM
    Join Date
    15 Jul 2010
    Location
    Brussel
    Gender
    Male
    Posts
    956
    Threads
    60
    Credits
    1,004
    Thanked
    47

    Default

    awesome magazine

Page 4 of 11 FirstFirst 1234567 ... LastLast

Similar Threads

  1. ITDunya Magazine August 2011
    By Doctor_rana in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 116
    Last Post: 3rd March 2012, 10:46 PM
  2. ITDunya Magazine September 2011
    By Doctor_rana in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 68
    Last Post: 28th January 2012, 08:02 AM
  3. itdunya me apna tuaruf
    By ishfaq in forum Introduction
    Replies: 14
    Last Post: 5th February 2010, 03:53 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •