امید ھے آپ ٹھیک ھونگے. میرا سوال یہ ہے،
ایک آدمی اور دو لڑکیاں ایک گاڑی میں کہیں جا رہی ہوتی ہیں، ایک پولیس والا گاڑی کو روک کر آدمی سے پوچھتا ہے کہ یہ لڑکیاں تمہاری کیاں لگتی ہیں، وہ آدمی جواب میں کہتا ہے کہ ان کا میرے ساتھ وہی رشتہ ہے جو میری گاڑی کا نمبر ہے. گاڑی کا نمبر 2989 ہے.
اب آپ رشتہ بتانیں
Bookmarks