wah ji great ... thnx for sharing
wah ji great ... thnx for sharing
Nice sharing brother keep it up..!!!
SON 0f GUN...!!!
thanks for share
ALLAH GIVES AND FORGIVES HUMAN GETS AND FORGETS
وعلیکم السلام
بہت اچھی شئیرنگ کی ہے
very nice keep it up
بہت عمدہ احمد مطیب بھائی
ویسے فضلی بھائی نے تو سوال اٹھایا ہے کہ
پاسورڈ ضروری ہے؟؟
تم نے ان کو سوال کو کلیر کرتے ہوئے لکھ دیا
کہ سامنے والے بندے کو پاسورڈ کے فوائد بتاؤ
اور پھر خود ہی پاسورڈ لگا کر دے دو
اب پوچھنا یہ ہے
سب ممبر احمد مطیب یا پھر فضل قدوس نہیں ہوتے
بہت سے ممبرز ایسے بھی ہوں گے جن کوپاسورڈ لگانے کا سسٹم بھی پتہ نہیں ہوگا۔۔۔توپھر آپ یہاں مختصر طور پر پاسورڈ لگانے طریقہ بھی بتادو
تاکہ جو ممبرز آپ کی ٹپس پر عمل کرنا چاہے اس کو آسانی رہے
جزاک اللہ
nice shering g
jizakallah bro
Bookmarks