ایکسپرٹس میرا مسلہٴ یہ ہے کہ میرے کمپیوٹر میں ساٴونڈ ڈراءیور انسٹال نہیں ہو رہا۔ ڈراٴیور تو انسٹال ہو جاتا ہے پر مگر ہارڈیر ٹھیک طرح سے انسٹال نہیں ہوتا ۔ میں سکرین شارٹس اٹیچ کر رہا ہوں۔ ہو سکے تو مددر درکار ہے۔ آپکی نوازش ہو گی۔ شہباز۔
ایکسپرٹس میرا مسلہٴ یہ ہے کہ میرے کمپیوٹر میں ساٴونڈ ڈراءیور انسٹال نہیں ہو رہا۔ ڈراٴیور تو انسٹال ہو جاتا ہے پر مگر ہارڈیر ٹھیک طرح سے انسٹال نہیں ہوتا ۔ میں سکرین شارٹس اٹیچ کر رہا ہوں۔ ہو سکے تو مددر درکار ہے۔ آپکی نوازش ہو گی۔ شہباز۔
waiting of your comments here
Ap is link se download kar ke install karen........
[CENTER][IMG]http://i44.tinypic.com/ipwr9i.gif[/IMG][/CENTER]
main ye b kar k check kar chuka hoon again karta hoon. daikhty hain. thanks
آپ کے پاس مادر بورڈ کونسا ہے۔اگر انٹیل کا ہے تو اس طرح سے نہیں ہوگا
آپ کو ایک بار ونڈوز پھر سے انسٹال کرنی ہوگی۔
آپ مادر بورڈ کے بارے میں بتائیں تو پھر طریقہ بتاتا ہوں
MERY PASS
INTERL(R) DUAL CPU
E2220 @2.40GHz
2.38 GHz, 4 GB OF RAM
MOTHER BOARD DG31PR
System properties
Main ne system information day di hai plz check karein and koi hal batien mujhy thanks
سب سے پہلے تو آپ ایسا کرو کےجب فریش ونڈو انسٹال ہوجائے تو بس اپنا سسٹم کو ری اسٹارٹ کر لینا
پھر آڈیو ڈرئیور کے سی ڈی لگا کر
Brows Mother board CD
opern drivers founlder
software
drivers
chipsetinf (install karo) or apna system restart karo
Chipset ...exe file ho gi is ko RUN karna hai
AFTER system restart
go to Audio foulder
setup (RUN)
after completion setup restart computer
(if procedure required / wants drive's file then give path WDM folder other wise restart your system
IN ....WDM foulder you have a file RTHDCPL double click on it
انشاء اللہ سب ٹھیک ہوجائے گا اگر آپ نے درست طرح کیا تو۔
[color="rgb(255, 0, 255)"]برادر میں نے ابھی ونڈو انسٹال کی ہے اینڈ جو پروسیس آپ نے بتایا ہے ایسے ہی کیا تھا۔ پر مسلہ جوں کا توں ہے۔[/color]
عمران بھائی آپکا لنک بھی کسی کام نہیں آیا۔ کوئی تو حل بتائے۔
Dear
You have to uninstall the Realtek and then rescan for the hardware change.
Install the Realtek again.
I hope everything will be fine.
Do let us know, if still same problem exists.
Musawar Iqbal
Bookmarks