دوستوں اج میں جو تھریڈ پیش کررہا ہوں شاید کسی نے کسی نے پہلے پیش کی ہو معذرت کے ساتھ .....
اکثر لوگوں کے بوٹس سے بھت بدبو اتی ھے اس کو ختم کرنے کا اسان طریقہ بوٹس پہنتے وقت ایک
مالٹے کا چھلکا بوٹ میں رکھ لیں کچھ دنوں میں بدبو غایب ھوجایگی..................
والسلام...........