آپ کا تھریڈ بہت اچھا ہے اس کافی دوستوں کو فاءدہ حاصل ہو گا کیونکہ فوٹو شاپ میں اس کی کافی اہمیت ہے ایک بار پھر بہت بہت شکریہ
Fatima Iqbal said:
وعلیکم السلام
ماشاءاللہ بہتر ین ایک آپشن کو اتنے بہترین طریقے سے سمجھایا
ایک ایک اسٹیپ
بہت عمدہ کا م جزاک اللہ
Abeer alam said:
واہ ۔۔۔
لاجواب شئیرنگ اور بہت ہی عمدہ انداز میں سمجھایا ہے آپ نے۔
شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
پسند کرنے کا شکریہ جناب
fast_ismail said:
سب سے پہلے آپ کا تہہ دل سے شکریہ
یقینً آپ کو اس پوسٹ کی ترتیب میں کافی وقت و محنت ہوئی ہے
جس کا صرف اندازہ کیاجاسکتا ہے ۔کیوں کے محنت تو آپ نے کی ہے ۔
اللہ تعالی جل جلالہ سے میری التجا ہے کہ آپ کی اس محنت سے دوسرے کو فائدہ پہنچائے
اور آپ کے اس کام کو قبول فرمائے ۔ اللہ تعالی آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے ۔
اور آپ کو اس فن کا ماہر بنادے جس کی آپ کو ضرورت ہے
جزاک اللہ العظیم جل جلالہ۔
آمین ثم آمین
Net-Rider said:
بہت ہی شاندار اور بہترین ٹیٹوریل تھریڈ ہے آپ کا
ویری ویلڈن برادر بہت مزاہ آیا سیکھنے کو ملا
اللہ پاک آپ کو ایسے ہی سکھاتے رہنے والا بنائے رکھیں آمین ثم آمین
Bookmarks