ڈیئرز میرا کمپیوٹر کچھ دنوں سے ہینگ ہو رہا تھا
اب میں نے ہارڈ ڈسک چینج کی ہے تو کمپیوٹر ہینگ نہیں ہو رہا
اب میرا سوال یہ ہے کہ اس ہارڈ ڈسک کو کیسے ٹھیک کروں
اور کیا یہ ٹھیک ہو بھی سکتی ہے یا نہیں۔۔۔۔؟
ThaNx in aDvaNce..