دوستوں میری پرابلم یہ ہے کے میرے کمپیوٹر میں ڈی وی ڈی روم نہیں ہے اور میں ونڈو سیون انسٹال کرنا چہتا ہوں ۔جبکہ ونڈو سیون ڈی وی ڈی میں ہے ۔ میرے پاس چار جیبی کی یو اس بی بھی ہے ۔لیکن مجھے
ایمج فائل اور بوٹ ایبل یو اس بی بنانی نہیں آتی۔ میرے کمپیوٹر میں الٹرا آئی اس او انسٹال ہے۔
پلیز کوئی مجھے بتا سکتا ہے کے میں ایمج فائل اور یو اس بی کو بوٹ ایبل کیسے بنا سکتا ہوں ۔
آسان سے انداز میں یعنی سٹپ بائی سٹپ کیسے کروں بہت مہربانی ہوگی۔