Piyasa1947 said:
ديکھۓ خانی بھائی(يا بہن) آپ مجھے کس بنياد پہ اس قسم کی سخت الزام تراشی کر رہے ہيں؟ ميرے نام پہ يا جو کچھ ميں نے لکھا ہے؟ اور پھر اگر آپ کو اختلاف ہے تو پھر اپنا اظہار خيال کريں کيونکہ آپکے، ميرے، ہم سب کے ايمان کا معيار اور فيصلہ کرنے والا اللہ ہے- ديکھے مسلمان کو کافر کہنا گناہ ہے، اور ميں نہيں چاہتا کہ ميری وجہ سے کوئ مسلمان بھائ يا بہن گناہ کر بيٹھے۔ رہی بات کن کيا اور کہاں کر رہا ہے، توہر بات کی تفصيل ميں قران ميں مل جاتی ہے- کون دہشتگرد،مجاہد،اسلام کا علمبردار اور کون دشمن- آخر ميں اسلام ایک سچا مزہب ہے- ميں نہايت سادہ، حساس اور نرم طبعيت کا مالک ہوں، آپ سے درخواست ہے کہ مجھ پہ اپنا طيش نہ برسايں- اللہ آپکا بھلا کرۓ
Bookmarks