salam
dosto man jab mozilla firefox par IDM ke madad sa youtube ke koi movie down karta hon to wo is tarha dekhai dati ha is ka koi hal ha
salam
dosto man jab mozilla firefox par IDM ke madad sa youtube ke koi movie down karta hon to wo is tarha dekhai dati ha is ka koi hal ha
Forum and External Links Can't be Shared in Signature
Signature Removed by ITD Team
App
MEDIA PLAYER HOME CINEMA USE KARAIN
yeh is format ko support bhi karta hai or play bhi.. its not an error of idm or firefox
بھائی جی رہنمائی کا بہت شکریہ
مگر گزارش یہ ہے کہ یہ فائل کھل تو میرے پاس بھی جاتی ہے اوراوپن وید میڈیا پلیر کرنے سے میڈیا پلیر پر بھی چلتی ہے مگر میرا سوال یہ ہے کہ یہ فائر فاکس فارمیٹ میں کیوں سیو ہو رہی ہے ۔ بائی ڈیفالٹ اس کا فارمیٹ ایف ایل وی کیوں نہیں ہو رہا
کسی اور فائل کو ایسے نہیں کر رہا فقط یو ٹیوب کی وڈیوز کو ایسے کر رہا ہے پلیزز جلد حل بتائیں
بھائ جی کوئی صاحب ہیں جو میری مشکل حل کریں
bhai download main file extention hota hai na udher FLV bhi
PEHLE US KO DEFAULT KAR DAIN
Or jo file aap ko firefox ke extentin main milti hai us ko open with vlc player kar dain
or haan sab se ahem kaam is player ko downlaod karo
or flv file ko is ke saath parmantly open with kardo
click here
جواب دینے کا بہت شکریہ مگر بھائی میں نے آپ والے فارمولے پر عمل کرنے کی کوشش کی ہے پہلے تو ایف ایل وی اس بوکس میں لکھتا ہوں مگر جبہی ڈیفالٹ پر کلک کرتا ہوں تو وہ غائب ہو جاتا ہے دوسرا یہ کام ہوا کہ اب آسمان سے گرے اور کھجور میں اٹکے اب کی بار میں ایف ایل وی کی فائل کی حالت دیکھیں
یہ آپ کے طریقہ پر عمل کرنے کا اثر ہے شاید میں کچھ غلط کر رہا ہوں مذید رہنمائی کریں پلیزززز
aap ne player download kar liya hai ke nahi
میرےپاس وی ایل سی ہے
درحقیقت میں ان فائلز پر کام کرنا چاہتا ہوں ایف ایل وی فائلز کو کنورٹ کرنا ہے بعد میں کام کرنا ہے میرا مسئلہ فقط ایکسٹنشن کا ہے بس ایف ایل وی ایکسٹینشن کیوں نہیں آرہی
Bookmarks