Results 1 to 2 of 2

Thread: خیبر میں ہلچل، پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لئے ٹی

  1. #1
    allahkebande's Avatar
    allahkebande is offline Senior Member+
    Last Online
    17th January 2013 @ 02:55 AM
    Join Date
    07 Sep 2011
    Gender
    Male
    Posts
    117
    Threads
    34
    Credits
    0
    Thanked
    6

    Default خیبر میں ہلچل، پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لئے ٹی

    جمرود: ، جمرود میں رہنے والوں اور مقامی نمائیندوں کا کہنا ہے کہ افغان بارڈر کے قریب خیبر ٹرائیبل ریجن میں جمرود مارکيٹ میں گھریلو بم پھٹنے سے چھ افراد زخمی ہوگئے ۔
    اس خبر کو پڑھ کر یہ ذہن میں آتا ہے کہ کچھ لوگ گھرمیں بیٹھ کر کھانا بناتے ہیں، اور کچھ لوگ گھروں میں بیٹھ کر باتیں بناتے ہیں اور یہاں کچھ گھروں میں بم بنائے جارہے ہیں۔ یہ اس علاقے میں موجود شدت پسند خیالات کی عکاسی کرتا ہے۔ اور اس علاقے میں موجود عسکریت پسندوں اور قبائلی لوگوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں پر بھی روشنی ڈالتا ہے۔ یہ علاقہ بھی پاکستان کا اتنا ہی حصہ ہے جتنا کراچی یا لاہور ہے، میں دعا کرتا ہوں کہ یہاں کے بھی حالات بہتر ہوں۔
    http://www.dawn.com/2012/02/15/six-i...st.html/print/

    ابو دھابی: بدھ کے روز ابو دھابی اسٹیڈیم میں ہونے والے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں آلیستر کک نے لگاتار دوسری سنچری ماری جس سے انگلینڈ نے 250/4 کا پاکستان کو ٹارگٹ دیا۔
    کک نے اپنی چوتھی سنچری مارتے ہوئے 102 رن بنائے، یہ انگلینڈ کا پہلا کپتان اور نواں بیٹسمین ہے جس نے اپنے ملک کے لئے ون ڈے میں لگاتار سنچریاں بنائیں۔ کک نے اپنے کیریر کی بہترین کارکردگی کو جاری رکھتے ہوئے پیر کے روز ہونے والے پہلے ون ڈے میچ میں ا137 رن بنائے۔
    http://www.dawn.com/2012/02/15/pakis...abu-dhabi.html

    لاڑکانہ، 14 فروری: منگل کو ہونے والی موہن جو داڑو کے نیشنل فنڈ کی دوسری میٹنگ میں ایگزیکیو بورڈ نے ایک ماسٹر پلان بنایا جس میں یہ فیصلہ ہوا کہ یو نیسکو کی مدد سے ان آثار قدیمہ کا تحفظ کیا جائے گا۔
    اس پلان کودسمبر میں ہونے والے بین الاقوامی سمپوزیم میں پیش کیا جائے گا۔
    سندھ کی ثقافتی منسٹر میڈم سسوئی پلیجو، جنہوں نے اس میٹنگ کی قیادیت کی، نے صحافیوں کو بتایا کہ بورڈ نے دو نئے ممبران ڈاکٹر کلیم اللہ لاشاری اور سید حکیم علی شاہ بخاری کو منتخب کیا ہے جو کہ این ایف ایم کی ٹیکنیکل کمیٹی پر ہوں گے۔
    http://www.dawn.com/2012/02/15/prepa...o-ordered.html
    Attached Images Attached Images    

  2. #2
    Piyasa1947's Avatar
    Piyasa1947 is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd May 2012 @ 09:32 PM
    Join Date
    20 Apr 2011
    Gender
    Male
    Posts
    114
    Threads
    30
    Credits
    0
    Thanked
    10

    Default

    کبھی سردی کے موسم ميں سرحد کے علاقے کا دستور تھا کہ چلغوزے،ريوڑیاں، گرم گرم چاۓ، موٹی ليحاف ميں بڑے مزے سے وقت گزرتا تھا- اب اسی پر امن، خوبصورت علاقے کا مشغلہ بم دھماکے، دہشتگردی اورمعصوم شہريوں کا قتل و غارت بن گيا ہے- نہ جانے کون ان لوگوں کو ورغلاتا ہے، يہ تو نہايت سادہ اور مزہبی لوگ مانے جاتے تھے- بس چند شر پسند عناثر آۓ اور تمام آبادی کی بربادی کر دی-اللہ انہيں انکا امن واپس لوٹا دے جو کی صديوں سے انکی ثقافت کا حصہ رہا ہے-
    واہ بھئی!آليستر کک کو تو لگتا ہے بيٹری لگی ہوئی ہے- کرکٹ میں ایک نئی روہ پھونک دی، کيا ريکارڈ قائم کيا ہے اس نے-
    http://www.therealessentials.com/aboutus.html
    بہت خوشی ہوئی کہ آخر موہن جو داڑو کی جانب کچھ خيال کيا جا رہا ہے، ان کھنڈرات ميں کئ اقسام کی حيران کن معلومت اور راز پوشيدہ ہيں- جس دور ميں يہ معاشرہ اپنے عروج پہ تھا، لوگ پھولوں،پھلوں اور جڑی بوٹيوں سے مکمل علاج کرتے تھے- مگر اب تک يہ سب کچھ دفن تھا- جب يہاں کھدائی ہوئ تو ڈاکٹرگیری ينگ نے کچھ مدت يہاں تحقيق کی تو معلوم ہوا کہ يہ لوگ مختلف قدرتی اشياہ سے قسم قسم کے تيل تيار کرتے تھے جس سے دنيا کی تقريبا" ہر بيماری کا علاج کيا جا سکتا ہے- مزيد حيرت کی بات يہ ہے کہ معلومات کے مطابق يہ دور بائیبل سے بھی پہلے کا ہے-

Similar Threads

  1. ALLAH ka Zekar . . . . Taraqi Ka Raz
    By Doctor in forum Islam
    Replies: 11
    Last Post: 12th March 2012, 04:34 PM
  2. Replies: 8
    Last Post: 21st July 2010, 11:05 PM
  3. Replies: 2
    Last Post: 21st March 2010, 03:50 PM
  4. اسلام اور جدت پسندی
    By M-Qasim in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 2
    Last Post: 7th September 2009, 12:21 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •