'O' My Soulاے میری روح
'O' My Soulاے میری روح
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اللھم صلی علی محمد النبی الامی
Jazak Allah
اے اللہ ہمیں توبہ کرنے والا اور پاک صاف رہنے والا بنادے
اللہ پاک ہمیں دین کی صحیح سمجھ عطا فرماءیں
آمین
جناب اسحاق صاحب
آپ کی یہ شیرنگ میرے لے بہت مدد گار ثابت ہوئی کیوں کہ چند روز سے مجھ کو ایک ایسی پریشانی لائق ہے جس کی وجہہ سے میں کافی پریشان تھا
آپ کی اس پوسٹ نے میرے پریشانی کو کافی حد تک کم کرنے میں مددگار ثابت ہوئی
میں اللہ تعالی سے دعا کرتا ہوں جس پریشانی میں میں ہوں اللہ اس کو دور فرمائے اور آپ تمام کو اس پریشانی سے محفوظ فرمائے جس سے میں گزر رہا ہوں
شیر کرنے کا بہت بہت شکریہ
جزاک اللہ العظیم جل جلالہ
Bookmarks