ماشاءاللہ بہت
ہی اچھا تھریڈ اور زبردست کونٹیسٹ ہے
لو جی سب تیاری کر لیں روز ہی یہاں پے اچھے اچھے سوالات ہوتے ہیں اب کی بار سوال کے جواب پر آپ کو ایک ونر
رینک بھی ملے گا.
مگر آپ کو ٹھیک جواب اور مکمل جواب دینا ہو گا. اور توکوں کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا.مسکراتے ہوے
حاضر دماغ حاضر ہوں
گوڈ لک
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Ans 1 : مولود مسعود
Ans 2 : 85 Pages
Ans 3 : Fehrst-Mazameen page prr 2 hain..!!
جناب والہ!
پہلے سوال کا جواب ہے کہ مولود مسعود ایسا ارٹیکل ہے ،جہاں الفاظوں کو لکھتے ہوئے کوئی نقطہ نہیں لگایا ہے
بہت بہت شکریہ درویش برادر
بس اب آپ کا کام ہے یہاں پر ممبرز کے
صحیح جواب کو نوٹ کرتے رہنا اور یہ بھی کہ
یہ تینوں جوابات صرف اور صرف ایک ہی ریپلائے میں
موصول ہونے چاہئے الگ الگ ریپلائے میں نہیں ورنہ
ڈس کوالفیائی ہوجائیں گے جواب دینے والے
بہت بہت شکریہ سسٹر آپ کے ریپلائے کا
اور ضرور تلاش کیجئے گا کیونکہ
مجھے معلوم ہے کہ آپ تلاش کرلے گی جوابات
لازمی
وعلیکم السلام
ارے واہ بڑے زبردست سوالات پوچھیں ہیں
میں اس میں شریک تو نہیں ہوسکتی لیکن میں آپ کے سوالات پڑھ کر تلاش ضرور کرونگی ہاہاہا
بیسٹ آف لک
ٹو آل ممبرز
جناب والہ!
دوسرے سوال کا جواب ہے کہ ائی ٹی دنیا
ماہ فروری مگزین 2012کے
تھریڈ پر ٹوٹل صفحات 19 پوسٹ ہوئیں ہے
سوال نمبر1 کا جواب
مولود مسعود
سوال نمبر2 کا جواب
19 صفحات
سوال نمبر 3کا جواب
فہرست مضامین کے صفحے پر
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آئی ٹی دنیا کے پیارے ساتھیو ! ایک بار پھر آپ لوگ تھوڑی سی کوشش سے حاصل کرسکتے ہیں پاکستان کے سب سے بڑے آئی ٹی فورم پہ ونر رینک جس سے آپ ہمارے وی آئی پی زون تک ایکسس سے مستفیذہوسکیں گے۔۔۔ تو بس کرنا صرف یہ ہے کہ آپ نے ان تین سوالات کے جوابات ایک پوسٹ میں دینے ہیں اور جوابات کے لیے صرف ایک ہی چانس ہے تو جواب ہوناچاہیے درست۔۔۔
ان شاء اللہ اگلے مہینے سے ہم آپ لوگوں کے لیے لارہے ہیں مزید کچھ تو آپ لوگ ان جوابات کے ساتھ ساتھ اپنی تحاریر بھی ہمیں جلد از جلد ارسال کریں۔
Bookmarks