بہت اچھا کونٹیسٹ ہے۔
ممبرز کے لیے گڈ لک۔
میں حصہ نہیں لے سکتا مگر جواب تلاش کرتا ہوں۔
بہت اچھا کونٹیسٹ ہے۔
ممبرز کے لیے گڈ لک۔
میں حصہ نہیں لے سکتا مگر جواب تلاش کرتا ہوں۔
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
سوال نمبر 1 کا جواب ہے ''مولود مسعود''
اور سوال نمبر 2 کا جواب ہے''85صفحات''ہیں
Mein jwab zaror deta per mujy kuch smajh hi nai aya
or jin user ne deyeh hein mein un k copy b nai ker raha
yeh swal kafi mushkil hen
:bbp:
Q no 1 ka jawaab: molod masood
Q no 2 ka jawaab: 85 pages(safhaat)
Q no 3 ka jawab: fehrist mazameen ke page pr
ye jawabaat hain....
[CENTER][COLOR="Purple"][SIZE="4"][COLOR="Red"]Exams[/COLOR] Are [COLOR="DarkOrchid"]Finished[/COLOR][/SIZE] [/COLOR][SIZE="5"][COLOR="Magenta"]Now I [COLOR="DimGray"]Am [/COLOR][COLOR="DarkOrange"]Back[/COLOR]...[/COLOR][/SIZE]
:yahoo:[/CENTER]
نیٹ رائیڈر بھائی
احتجاج احتجاج
مشکل سوال پر ہم ممبران آپ سے عاجزانہ اور مریل سااحتجاج کرتے ہیں
کیوں اتنا امتحان لے رہے ہیں صبح سے ناشتہ بھی نہیں کیا اور بھوک بھی آڑ گئی ہے 007 نہیں مل پا رہا
یہ لکھا بھی ہے یا نہیں اس میگزین کو تو بس دو دفعہ ہی پڑھا تھا
لیکن آپ نے قسم لیں لیں سو دفعہ سے اوپر ہی پڑھ ڈالا ہو گا
ایک ایک لفظ یا د ہو گیا ہے
بمعہ صفحہ نمبر استا د ہو تو اپ جیسا
ہم کمزور ممبران پر احسان کیا کریں اور آسان سے سوال دیا کریں
فیصل بھائی یہ احتجاج ایسا ہی ہے جیسے پاکستان امریکہ سے کرتا ہے۔
صرف جواب تلاش کریں 007 ملے یا نہ ملے آنکھیں تو گئی کام سے
وعلیکم السلام نیٹ رائیڈر بھائی....
بہت ہی اچھا سلسلہ شروع کیا ہے آپ نے اور کافی مشکل سوالات ہے اس بار....
اب آتا ہوں سوالات اور جوابات کی جانب....
پہلا سوال کا جواب یہ ہے.....ٹائٹل ہے، مولود مسعود، انتخاب حسیب عالمگیر اور پیج نمبر ہے 13
دوسرے سوال کا جواب یہ ہے.... آئی ٹی دنیا میگزین فروری 2012 میں ٹوٹل صفحات 85 پوسٹ ہوئے ہیں.
تیسرے سوال کا جواب یہ ہے..... 007 جو لکھا ہوا ہے وہ پیج ... فہرست مضامین پہ اسی پیج پہ دو مرتبہ لکھا ہوا ہے 007
ایک پیج کے بوٹم پہ اور سیکنڈ فہرست مضامین کے ساتھ ہی...
I Love ITDunya
Image size in Signature = 30 KB Maximum
فرسٹ مولود مسعود حسیب بھائی کا
85 پیج ہیں
007 دو
دفعہ لکھا ہے
sazub کے نیچے اور سیدھے ہاتھ پر سب سے نیچے
باٹم پر
سوال نمبر ایک مولودِ مسعود
2 سوال نمبر
85 پیجز
جو نمبر ڈالیں گئے ہیں وہ 81 ہیں کل ملا کر 85
سوال نمبر 3
کا جواب ہے فہرست مضامیں پر ایک نیچے سیدھے ہاتھ پر اور دوسرا سفید رنگ میں
sazub
کے نیچے
زبردست بہت اچھا تھریڈ ہے
کمال ہے
لیکن سو سیڈ موجودہ وی آئی پیز حصہ نہیں لے سکتے
مینز میں پارٹی سپیٹ نہیں کر سکتی سو سیڈ
Bookmarks