آپ سب ہی کے ریپلائے اور جوابات کا بہت بہت بہت شکریہ
فیصل بھائی آپ سے کہنا چاہونگا کہ بھائی آپ فکر مت
کیجئے جب فائنل رزلٹ آئے گا تو انشا اللہ تعالی ہم اسے میرٹ پر سلیکٹ
کریں گے لیکن ابھی افسوس صرف یہی ہورہا ہے کہ اتنے آسان سوال
پوچھے تھے میں نے تین عدد اور جواب ؟؟؟؟؟؟
کسی نے کسی کو کاپی کیا اور کسی نے کسی کے جواب کو
جوابات نوٹ کرلئے گئے ہیں آپ سب ہی کے بے حد شکریہ
دوسرا سوال یہ پوچھا گیا ہے کہ اس میگزین تھریڈ پر جہاں میگزین کے صفحات پوسٹ ہوئے ہیں فروری
2012
اس تھریڈ پر ٹوٹل کتنے صفحات پوسٹ کئے گئے ہیں؟؟؟
اتنے آسان سوالات ہیں مزید کوئی بات پوچھنا ہو تو براہ کرم کلیئر کرلیجئے گا شکریہ
براہ کرم سوالات کو اچھی طرح غور سے اطمینان سے پڑھئے
جلد بازی کا مظاہرہ نہ کیجئے کسی کا بھی جواب میرے دئیے گئے
سوال کے مطابق مکمل نہیں ہوا تو وہ شامل نہیں ہوگا مقابلے میں جس سوال پر
زیادہ کنفیوزن ہورہی ہے وہ سوال نمبر تین ہے، جسے ہمارے اکثر ممبرز نے
بغیر سوچے سمجھے ریپلائے دیا ہے اس کے جواب کا ایک بار پھر وضاحت کررہا ہوں سمجھ لیجئے
سوال نمبر3:ہم نے پورے میگزین کے صفحات پر زیرو زیرو سیون لکھ کر ڈیجیٹ میں چھپایا ہے اور یہ 007 کسی بھی صفحات پر یا پورے میگزین میں کہیں بھی کسی جگہ بھی دو دفعہ موجود ہے اور یہ بالکل کلیئر نہیں ہوگا بلکہ اسے چھپایا گیا ہے لہذا اسے آپ لوگوں کو ڈھونڈنا ہے اور کس صفحے پر صفحہ نمبر اس کی تفصیلات اور کہاں یعنی کس پوزیشن پر یہ 007 ہم نے لگایا ہے اس کی پوزیشن وہ اپنے ریپلائے میں بتانا ہے کلیئر کرکے ۔
براہ کرم پھر ایک بار سوالات کو اطمینان سے اچھی طرح دیکھ کر پڑھئے آپ سب ہی کے اس کونٹیسٹ میں حصہ لینے کا بہت بہت بہت شکریہ تو ٹرائی جاری رکھئےکے وقت ابھی باقی ہے
مولود مسعود
پچاسی 85 صفحات
صفحہ فہرست مضامین پر (ایک مرتبہ فہرست مضامین الفاظ کے بائیں جانب اور دوسری مرتبہ صفحہ کے دائیں جانب نیچے آخری کونے پر )
وعلیکم السلام
بہت ہی اچھا تھریڈ اور زبردست کونٹیسٹ ہے
نیٹ رائیڈر بھائی
یہ آسان سوال ہیں تو مشکل کیسے ہوتے ہیں زرا بتا دیں
آپ نے تو ان تین سوالوں میں اتنا نچوڑا ہے کیا بتا یا جائے
کو ئی گھر کا کام نہیں کیا۔ اب آپ خود سمجھ لیں کہ اتوار کے دن کتنی فرمائیشی پروگرام چلتے ہیں
کسی کا تو بلڈ پریشر ہی نارمل نہیں ہو نے میں آ رہا تھا
itdunya.com
کو دیکھ دیکھ کر۔اب کیا سمجھانا یہاں بڑے بڑے سمجھدار لوگ موجود ہیں
اس کی وجہ سے مسلسل 9 گھنٹے کمپیوٹر اسکرین سے انکھیں نہیں ہٹیں اور کو ئی کام نہیں کیا۔
ڈھائی سوال تو دس منٹ میں ہی حل ہو گیا تھے
لیکن چراغوں میں روشنی ہیں ختم ہو گئی جب دوسرا007ہی نہیں مل پا رہا تھا۔
بڑی مشکل سے اس کو حل کرا خون پسینہ ایک کر کے جھڑکیاں سن سن کر کان لپیٹ کر ڈھیٹ بن کر۔
اور پھر بھی آپ کہتے ہیں آسان سوال اتنا کھلا تضاد
ہا ہا ہا ہا
ارے جناب یہ سین میرے ساتھ بھی ہوا تھا لیکن میں نے صبر کے ساتھ کام لیا، خیر میں نےیہ طہ کیا تھا آج جو بھی ہوگا میں تلاش کر کے رہوں گا.
جب فکر لائٹ کی فکر ستا رہی تھی تو میں نے پی ڈی ایف فائل ڈانلوڈ کر لیا لیکن اس میں بھی پریشانی، ہر ایک ایک پیج الگ الگ پی ڈی ایف میں بنا ہوا تھا. اوووووفففف
لیکن آخر کار آنکھیں جب روشن ہوئی جب دوسرا 007 دیکھ لیا....
میری طرح نظر کا چشمہ لگا دیجیئے.... ہا ہا
I Love ITDunya
Image size in Signature = 30 KB Maximum
Bookmarks