السلام علیکم
امید ھے سب خیریت سے ھونگے۔
چھوٹی سی مدد کی ضرورت ھے مجھے بات یہ ہے کہ میرا ریل اسٹیٹ کا بزنس ہے اور مجھے ایک دفعہ موبائل پر میسج ایا تھا
real estate software
اگر ایسا کوئ سوفٹ ویر ہے تو دوستو ضرور شیر کیجئے۔
اللہ اپ لوگوں کو جزائے خیر دے امین۔
Bookmarks