السلام و علکیم
دوستو آئی پی ایڈریس کے بارے میں آپ بہت کچھ جانتے ہیں. آئی پی ایڈریس ہمارے نیٹ*ورک اور ہمارے نیٹ استعمال کرنے کی پیچان ہوتی ہے.. آئی پی ایڈریس سے ہم انٹرنیٹ پر پہچانے جاتے ہیں.ویسے ہے تو آئی پی ایڈریس کے بہت سے فوائد لیکن یوزر کو اس ایڈریس کی وجہ سے بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس میں ہیکنگ ، چیٹ کے دوران شناخت معلوم کرنا، بلاگ یا سائٹ پر بلاک ہو جانا...
آج جس سافٹ وئیر پر تبصرہ کیا جائے گا وہ یوزر کی ان تمام مشکلات سے چھٹکارہ دلائے گا.... ہائیڈ مائی آئی پی ایک ایسا سافٹ وئیر ہے جو یوزر کو انٹرنیٹ کی دنیا میں بلکل اجنبی بنا دیتا ہے آپ انٹر نیٹ پاکستان کے کسی شہر میں بیٹھ کر استعمال کر رہے ہوں گے لیکن یہ سافٹ وئیر آپ کو امریکہ کا رہائشی بتائے گا... اس سافٹ وئیر کی مدد سے آپ آزادی سے چیٹنگ کر سکتے ہیں ساتھ ساتھ ہیکنگ سے بھی بچ سکتے ہیں. وہ بلاگ یا وہ سائٹ جو پاکستانیوں کے لیے بند کر دی گئیں ہیں ان پر آپ آسانی سے جا سکتے ہیں...مزید
اجنبی بن کر ای میل کرنا
رے پیڈ شئیر پر بیک وقت دو سے زیادہ فائلز ڈاون لوڈ کرنا
چیٹنگ کے دوران اجنبی
اور بھی بہت سے ایسے فوائد ہیں جو آپ یہ سافٹ وئیر ڈاون لوڈ کرنے پر حاصل کر سکتے ہیں...
سافٹ وئیر پر تبصرے کا مقصد اس کو اچھے کام کرنے کے لیے ہے.
Bookmarks