توقع ہے کہ اللہ کے فضلوکرم سے سب خیریت سے ہونگے اور میری دْعا ہے کہ اللہ آپ سب کو ہمیشہ اپنے حفظْوایمان میں رکھے۔آپ کی ہر وہ تمنا جو آپ کے حق میں بہتر ہو اللہ کی ذات اْس کو ضرور پورا کرے۔۔

آپ سب سے ایک گزارش ہے اور وہ یہ ہے کہ میں نے سرکاری جوب کے لئے اپلائے کیا ہوا ہے اور میری تمنا کی طرح ہے باقی سب کچھ کلئر ہو چکا ہے اب دو یا تین دِن تک سلیکشن رپورٹ لگانے لگے ہیں۔۔آپ سے دْعا کی اپیل ہے کہ آپ دْعا کریں کے اْمیدواروں کے لسٹ میں میرا بھی نام اللہ کی ذات شامل کروا دے۔۔
مجھے آپ کی دْعاؤں کی ضرورت ہے۔اِس کے لئے میں آپکا تہے دِل سے شکریہ ادا پہلے سے ہی کرتا ہوں۔۔
جو دْعا کرے یا نہ کرے میں دونوں کا شکرگزار ہوں۔۔
آخر پر اِتنا ہی کہونگا اور یہ میرے اپنے الفاظ ہیں

اے اللہ توْنے ہی کہا ہے کہ اے بندے تیری دْعا رائے گاہ نہیں جاتی آج نہیں تو کل اور کل نہیں تو پھر آخرت
اے اللہ مجھے اْس یقین کا پتا بتا دے جِس یقین سے توں زباں سے نکلنے سے پہلے ہی دے دیتا ہے
بے شک سبھی تعریفیں تیرے ہی لئے ہیں