آپ سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ آپ نے مجھ گنہگار کو اپنی دعاؤں کے لائق سمجھ کر میرے حق میں دْعا کی۔۔آپ کی دْعائیں ہی میری کامیابی ہے۔اور جس جوب کے لئے میں نے اپلائے کیا تھا۔۔اْس کی سلیکشن لِسٹ میں میرا نام نہیں آیا۔۔یا تو میں اْس جوب کے لائق نہیں تھا۔۔یا وہ جوب میرے لائق نہیں تھا۔۔ اب اوپر والے نے اِس سے بہتر میرے لئے کیا بندوبست کر رکھا ہے۔۔اِس کا علم تو نہیں۔۔لیکن جب بھی وہ مجھے اپنے بہتر بندوبست پر لگا دے گا۔۔ میں آپ سب کو بتاؤنگا ضرور۔۔ایک بار پھر سے آپ سب کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے مجھے اپنی دْعاؤں کے لائق سمجھا۔۔
Bookmarks