Good
Good
اس مقصد کے لئے آپ کو اپنے سسٹم کی آگاہی شئیر کرنی چاہیے تھی
ساتھ میں
جو ونڈو انسٹال ہے اُس کے بارے میں بھی آگاہی دیں
اس کے علاوہ
فوٹو شاپ کونسا استعمال کر رہے ہیں اُس کے بارے میں بھی بتائیں
مذید یہ بھی اچھا ہوگا اگر یہ بات بھی شئیر کر لیں کہ آپ کو
ڈیزائنگ کے حوالے سے کون کون سے سوفٹ وئیرز استعما ل کرنے آتے ہیں
تاکہ
آپ کی بہتر طور پر رہنمائی کی جا سکے
اور
آپ کی ضرورت کے مطابق بلکل دوست سوفٹ وئیر (کلک ) آپ کو دیا جاسکے
باقی
تو ایکسپرٹس ہی بتا سکتے ہیں
Thank you dear
Al-Kabeer
I have checked and download
I am using window 10
Thank for shareng
Sent from my R831K using Tapatalk
(معافی بار بار اعتبار ایک بار)
bhai mujhe kelk 2010 to behar hal kisi surat mil gaya he or wo bina kisi error ke open bhi ho raha hai
mera system processor dual core 32bit he, ram 2 gb, windows 7 ka istemal kar raha hu, photoshop 7.0 ka istemal karta hu
designing ke hawale se coreldraw x6 or x7 istemal karta hu
ab mujhe diqqat ye aa rahi he ki mai kelk ki file ko corel draw ya photoshop me kaise le jau
kelk ka export option sahi work nahi kar raha
agar pdf, ps ya ai (Adobe Illustrator) me export karta hu wo mujhe xml bana kar de deta he magar jo file me chahta hu mujhe nahi milti,
baraye karam kuch madad farmaye
wassalam
Kazim Raza
آپ
Bulzip Printer
چھوٹا سا سوفٹ وئیر ہے اس فورم پر بھی مل جائےگا
اور
نیٹ پر آسانی سے
وہ ڈاون لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں
پھر کلک میں کام کر کے
پرنٹ کریں
وہ پرنٹ پی ڈی ایف میں ہوگا
اب
پی ڈی ایف کی فائل کو
کورل میں ۔۔۔۔یا۔۔۔۔فوٹو شاپ میں اوپن کر لیں
اور
جو کرنا چاہیں وہ کریں
- - - Updated - - -
یہ یاد رکھنا کلک کی فائل کو پرنٹ کرنا ہے
بل زیپ
پرنٹر کے زریعے
پی ڈی ایف فارمیٹ میں
اور
پھر کہیں بھی استعمال کرنا ہے
Verry Nice
SubhanAllah Buhat Umda Sharing
Bookmarks