ہزار کا نوٹ بہت بڑا لگتا ہے جب مسجد میں دیا جائے
لیکن ریسٹورنٹ میں یہی نوٹ بہت چھوٹا لگتا ہے

نماز پڑھنے میں بہت وقت محسوس ہوتا ہے
لیکن تین گھنٹے کی فلم دیکھنے کے لئے بہت چھوٹی لگتی ہے

میوزک کنسرٹس کے لئے عوام پاگل ہو جاتی ہے
لیکن ۔قرآن مجید ۔ پڑھنے کے لئے وقت نہیں

فنی اور ٹائم پاس کرنے کے لئے میسیج پیکج اور مختلف طریقے اپنائے جاتے ہیں
لیکن اِسلامک باتوں کے لئے وقت نہیں

( - allah is the greatest - )