bohat khoob brooooooo nice tip
bohat khoob brooooooo nice tip
nice
boht achi tip hy
nice
یہ حیرت انگیز ٹپس، یہ معجزنماٹرکس بتائیں تو سہی کہاں سے سیکھی ہیں۔اب سنیے میں بھی ایک ٹرک گوش گذار کردوں وہ یہ کہ آپ کو کمپیوٹر سے متعلق کبھی کوئی مشکل پیش آئے اور کوئی بتانے والانہ پائیں یا ہو بھی تو اُس کو بے خبرپائیں تو سیدھاطریقہ یہ ہے کہ اپنے سرچ انجن میں ہی اپنی مشکل لکھ دیں آپ کو کچھ تردد،تلاش اور تگ ودو کے بعد ہی سہی مگر جواب مل جائے گا۔میں نے ،میرے شاگردوں اور دوستوں نے کمپیوٹر سے متعلق بہت سے مسائل اِسی طرح حل کیے ہیں۔جس کے لیے میں ، میرے شاگرد اور تمام دوست پوری دنیا میں کہیں بھی کمپیوٹر ٹیکنالوجی کی ابجد سے واقف خواتین وحضرات کے شکرگذار ہیں،جنھوں نے اپنے تجربات کم علم ، انجان لوگوں سے شیئرکیے اور دعاؤں ،نیک تمناؤں اور بہترین خیالات کے مستحق ہوئے۔پروفیسر شکیل احمدخان
good
i m mew usre
Old
nice
Nice
nyc
nice
Bookmarks