(¯`·»¤¦CONGRATULATIONS "Shd38sk on ITD Expert Rank¦¤«·´¯)
(¯`·»¤¦CONGRATULATIONS "Shd38sk on ITD Expert Rank¦¤«·´¯)
Last edited by IT.BOY; 25th February 2012 at 03:29 PM.
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
میرے پیارے دوست میرا یہ چھوٹا سے گریٹنگ تھریڈ کو قبول کر لینا۔
شکریہ
وعلیکم السلام
shd38sk
بھائی آپ کو اس رنگ میں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی
آمید ہے آپ اپنی مخنت اور لگن کو اسی طرح جاری رکھیں گئے۔
اللہ پاک آپ کو دنیا و آخرت میں کامیابی عطا فرمائے
آمین
بھائی تھریڈ بنانے کا بہت شکریہ
میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو
کیا کہوں
کیا لکھوں
میرے لیے بہت بڑے اعزاز کی بات ہے کہ اس فورم پر مجھے اتنی عزت ملی کہ میں حد سے زیادہ آپ سب ممبرز اور آئی ٹی ڈی کا مشکور ہوں
آئی ٹی بوائے ﷽بھائی یہ میرے زندگی کا سب سے بڑا گفٹ دیا آپ نے
باقی میں اپنی علم کو بروئے کار لاتے ہوئے یس فورم کی ترقی کی دعا اور کوشش کروں گا
باقی ماشاللہ آسک اینڈ ایکسپرٹ سیکشن میں میرے بہت سے بھائی ممبرز کی مدد میں پیش پیش ہیں اینڈ باقی سب وہ ممبرز جو آئی ٹی دنیا کی ترقی میں پیش پیش ہیں ان سب کو بھی اللہ انکی مہنت کا پھل دینگے اجر دینگے
میں ایک بار پھر بہت زیادہ منیجمنٹ ٹیم ممبرز اور سب ممبرز کا مشکور ہوں
brother mubarak ho
Masha Allah.. boht acha thread bnaya aap ne I.T Boy...
aor Bhai Shd38sk... aap ko boht mubarik ho...
aor bhai Khuda ka wasta hai tmhe
ab to apni KASM TOR DO
aor apna nam bta do bhai
Poch Poch kr thak gae hain sb log!
Bookmarks