اللہ کے کرم سے امید ہے کہ تمام دوست ٹھیک
ٹھاک اور خوش باش ہوں گے۔
میرے جینئس دوستو کیلئے ایک سوال ہے کہ
کونسا جانور کھائے پئے بغیر دوسال تک زندہ رہ سکتا ہے۔
Konsa janwar Beghair khai piye 2 saal Tek ZINDA Reh sekta He.
امید ہے کہ آپ جلد سے جلد جواب دینے کی کوشش کریں گے
Bookmarks