Last edited by Net-Rider; 26th February 2012 at 07:41 PM.
وعلیکم اسلام
لو جی سجنو تے مترو آج جاو میدان میں سب کے سب
بہت ہی اچھا کونٹیسٹ ہے اور میں امید کرتا ہوں کے آپ سب ممبز بڑ چڑ کر حصہ لیں گے.
گوڈ لک
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
InshaAllah Bhai Allah Pak Ny Chaha tu Pakistan Hi Jeety Ga
/\/\/\/Coming Soon With New \/\/\/\
یہ سیریز انشاءاللہ پاکستان جیتے گا انشاءاللہ
labjab, Musharraf style
آپ دونوں نے ووٹ کیا لیکن ریپلائے نہیں کیا ؟؟
براہ کرم ممبرز صرف ووٹ کرنے سے آپ لوگ مقابلے میں شامل نہیں ہوگے لازما لازما آپ لوگوں نے ریپلائے بھی کرنا ہے جو ووٹ کردیا وہ ریپلائے میں بھی کیجئے جیسے ووٹ دیا پاکستان کو تو اب ریپلائے دینا ہے
پاکستان
پاکستان جیتے گا
یا
Pakistan Jeety ga
etc etc
اس طرح براہ کرم نوٹ کرلیجئے بھائیوں ورنہ پھر بعد میں افسوس رہے گا رزلٹ کے وقت ایک بار پھر نوٹ کرلیں لازما لازما تھریڈ پر ریپلائے دینا ہے صرف ووٹ کاسٹ کرنے والے مقابلے میں شامل نہیں ہوں گے شکریہ
Pakistan Jeety ga
INSHA ALLAH Pakistan Jeety ga
Bookmarks