Afridi said:
اچھا کانٹیسٹ ہوگا۔۔۔۔۔۔یہ تیسرا میچ بہت ہی سنسنی حیز ہو سکتا ہے۔۔۔گراونڈ پہلے سے ہی فل ہے۔۔۔۔۔۔۔تمام ٹیکٹس فروحت ہو چکی ہے۔۔ جس میں انگلش تماشائیوں کی بھی ایک بہت بڑی تعداد ہے۔۔۔۔
انشا اللہ میں یہ میچ گراونڈ میں اپنے دوستوں کے ساتھ دیکھنے جاونگا۔۔۔۔۔
وش یو بیسٹ آف لک پاکستان۔۔۔۔۔۔۔
ابھی تک پول رزلٹ کے مطابق
78.95%
پاکستانیوں کا حیال ہے کہ یہ میچ پاکستان جیتے گا۔۔۔ اور
21.05%
کا حیال ہے کہ یہ میچ انگلستان کی ٹیم جیتے گی۔۔۔۔۔۔دیکھتے ہے کیا ہوتا۔۔۔۔میرے حیال میں دونوں ٹیم برابر ہے۔۔ لیکن ابوظہبی میں تماشایئوں اور اور کنڈیشن کا فائدہ پاکستان کو ہو سکتا ہے۔۔
Bookmarks