اسلام علیکم
مجھے آپ سے پوچھنا یہ تھا کہ مینے ۳ مہینے پہلے اپنے کمپیوٹر میں ونڈو اسنٹال کی تھی۔ تو کیا میں ابھی وائرس والا سوفٹیئر انسٹال کر سکتا ہوں؟
کیوں کہ کسے نے مجھے کہا ہے کہ اگر ونڈو کرنے کے بعد انسٹال کرو گے تو صحیح ہے ورنہ ۲ یا ۳ مہینے بعد کرو گے تو ونڈو کرپٹ ہو جائے گی
اور میرا یہ آزمایہ ہوا بھی ہے