آفریدی بھائی بہت بہت شکریہ۔
اب مسئلہ نہیں آ رہا ویسے اس دوران مجھے معلوم ہوا کہ میں آئی ٹی دنیا سے کتنا پیار کرتا ہوں دن میں کتنے مرتبہ ہی چیک کرتا تھا اور کتنا شدید انتظار کہ کب مسئلہ حل ہوگا۔
آفریدی بھائی بہت بہت شکریہ۔
اب مسئلہ نہیں آ رہا ویسے اس دوران مجھے معلوم ہوا کہ میں آئی ٹی دنیا سے کتنا پیار کرتا ہوں دن میں کتنے مرتبہ ہی چیک کرتا تھا اور کتنا شدید انتظار کہ کب مسئلہ حل ہوگا۔
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
i really really miss ITD...
thanks......
السلام علیکم ۔میں نے بھی سب دوستوں کی طرح بے شمار وزٹ کیے اس فورم کے مگر ہمت نہیں ہاری اور آج پھر آپ دوستوں کے ساتھ ہوں۔ واقعی ہم سب نے بہت مشکل سے یہ وقت کاٹا۔
خیر اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہمارے فورم کے شاہینوں نے گرگاسوں کو بتا دیا ہے کہ
پرواز ہے دونوں کی ایک ہی فضا میں
گرگس کا جہاں اور ہے،شاہین کا جہاں اور
پوری ٹیم کو میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو اور آئندہ ایسے مسائل کو روکھنے کے لئے حکمت عملی تیار کرنے پر۔
ایک اور بات جو کہ واقعی بڑی بات ہے وہ میں سمجھتا ہوں کہ وہ ہے اپنا ڈیٹا محفوظ رکھنا۔
ڈیٹا محفوظ رکھنے پر زبردست تالیاں ٹیم کے لیے ہم سب کی طرف سے۔
اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔
اللہ اکبر
we missed u itdunya.....infact its not itdunya its my dunya...we love u itdunya
thanks come back it dunya
بہت یاد آرہی تھی ۔دعا کر رہا تھا کہ آپ اس کو جلد ٹھیک کر لیں۔مجھ جیسوں کےلۓ تو یہ فورم ایک اسکول ہے۔یہاں سے ہمیں۔بہت کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے۔آپ سب کی کاوشوں کی بدولت ہمیں۔پھر سے
آگے سیکھنے کا مو قع ملے گا۔آپ سب کا شکریہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ پاک کا کرم ہوا کہ فورم پھر سے ہمارے سامنے ہے اور کسی ایک پوسٹ کا بھی ہمیں نقصان نہیں ہوا۔۔۔
آپ اس کی اس محنت اور کام کا بے حد شکریہ بھائی۔
اس ریٹینگ کو بڑھانے کے لیے کیا کرنا ہوگا؟
waqai byan nai kia ja skta k kitna intzar kia... or preshani or duain...!! mujhy maloom hua m itd addict hun... or itd silent psychoactive...!!!
thank you afridi bhai k ap nay woh error remove kia jis ki apko complaints milti thein.
Innovation is the cry of the day.
Best of luck itdunya.
Oh thanks bro ye kia masla tha waise ap team ko her wqt hoshiyar rehna chahye itna famuse forum hai is ko hack nahe hona chaye aur ma ny to yahan tak bhi suna hai k team k kuch logo me larai hui jis ke waja se ye hua ALLAH janta hai asl bat kia the any way THANKS I really miss itd ...
Aap ka bhot bhot sukry men ya 2 3 days bhot pareshan ho gay tha aur sirf ya sochta tha k akhir kab start hoge humary it dunya
(we love you it dunya)
Bookmarks