Agr hamen koi chez print karani hy tu hn Say linkh k b kra skte hen hm DD="it Dunya" ku use kar rahe hen?
Agr hamen koi chez print karani hy tu hn Say linkh k b kra skte hen hm DD="it Dunya" ku use kar rahe hen?
or ho Sake Tu apne Number B private kar den?
آپ نے اس کو جس رو پر پرنٹ کیا ہے اُس کا نمبر کم کر دیں تو یہ اوپر چلی جائے گی
اگر آپ نے اس کی رو 15 رکھی ہے تو 13 کر دیں
اور اگر لکھائی کو آگے کرنا چاہتے ہیں تو کاکم کی ولیو بڑھا دیں۔۔
دونوں روز کے کالم کی ولیو 40 ۔40 کر دیں
@ 13،40 say " jo bi likna chatay hai "
Bhai pehle tu ye masla hal karen k screen nhi a rhi mene f1 etc pres kia hy baqi phr pochta hn
چھوٹی ونڈو میں
جو آپ کی فائل ہے
Set_fun
write as.....Do set_fun
or
Do Set-fun and enter
ye masla hal hogya ab Choice=0 likha hn tu akhir me 0 ajata hy ye kese khtm hoga?
چوائس کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے
اور کسی وجہ سے آ رہا ہوگا
جو کہ اضافی پرنٹ ہو رہا ہے
BHai ye Eroor Aya hy or mene Apne menu ki file ka name rakha hy fun only
اس میں آپ نے کوئی ایک چیز چھوڑ دی ہے۔
Do...Enddo
case ...endcase
choice .....endchoice
if.......endif
یہ بہت معمولی سا ایرر ہے۔۔۔ایگنور کر کے پروگرام آگے چلائیں۔
اور اگر ممکن ہو تو اپنی فوئل اپ لوڈ کر دیں میں اس کو چیک کر کے آپ کو واپس ارسال کر دیتا ہوں
ویسے یہ کس چیز کے لیے آپ کوڈ لکھ رہے ہیں۔۔فنشن کی فائل بنا رہے ہیں یا ایڈ ریکارڈ کی؟

me 1 to 6 tk file bna rha hn me file load kar donga ku k mere pc me file wo dlet hogyi hy me dobara bna k kar donga
last clas ki sher ap ne
Bookmarks