toqeer123 said: ابھی تو کہا بھی نہیں اور یہ حال ہو گیا کہ پریشانی کے عالم میں ڈوب گئے اگر کہہ ڈالا تو کیا ہوگا۔۔؟
KHANZZzzz said: ابھی تو کہا بھی نہیں اور یہ حال ہو گیا کہ پریشانی کے عالم میں ڈوب گئے اگر کہہ ڈالا تو کیا ہوگا۔۔؟ haha... Khan Sb aap Mujhe Decoding Expert nhe balkeh "Ksi aor Kam" me "Expert" lgte hain..
چلو کسی نے تو سمجھنے کی کوشش کی۔ کسی اور کام ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔ اس بات پر ذرہ قلم بند کریں ۔۔۔ کیوں کہ کئی لوگ مغالطے کا شکار ہو سکتے ہیں۔
toqeer123 said: haha... Khan Sb aap Mujhe Decoding Expert nhe balkeh "Ksi aor Kam" me "Expert" lgte hain.. بلکل مجھے بھی یہی شک ہو ریا ہے زرا ان کو پوچھو تو سہی
Princesahil said: بلکل مجھے بھی یہی شک ہو ریا ہے زرا ان کو پوچھو تو سہی ہن تسا وی شک کرن لگ گئے ہو۔۔۔ میں تے سمجھ رہ یا سا کہ اے کم خالی توقیر دے بس دی گل ہے وے۔
KHANZZzzz said: چلو کسی نے تو سمجھنے کی کوشش کی۔ کسی اور کام ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔ اس بات پر ذرہ قلم بند کریں ۔۔۔ کیوں کہ کئی لوگ مغالطے کا شکار ہو سکتے ہیں۔ اگر قلم بند کیا تو مجھے ڈر ہے کہیں میرا آئی ڈی ہی بند نہ ہو جائے
toqeer123 said: اگر قلم بند کیا تو مجھے ڈر ہے کہیں میرا آئی ڈی ہی بند نہ ہو جائے جی ویسے ہیکنگ کرنا میرا شعبہ ضرور ہے مگر اخلاقیات کے دائرہ کے اندر رہتے ہوئے۔۔۔
KHANZZzzz said: جی ویسے ہیکنگ کرنا میرا شعبہ ضرور ہے مگر اخلاقیات کے دائرہ کے اندر رہتے ہوئے۔۔۔ Sawal Channa aor Jawab Gajar!
toqeer123 said: Sawal Channa aor Jawab Gajar! یہ تو اب آپ غصہ ہی کر گئے ہیں۔۔۔
KHANZZzzz said: یہ تو اب آپ غصہ ہی کر گئے ہیں۔۔۔ haha... Yhe Sb ko Pta Hai k Ghusa kon kr Gya hai!
nice member
Goodie Member
Forum Rules
Bookmarks