السلام علیکم
دوستو ایک ایسا لفظ بتائیں جس کو آپ سیدھا پڑھیں یا الٹاآپ کے والد کا نام ہی بنے گا
السلام علیکم
دوستو ایک ایسا لفظ بتائیں جس کو آپ سیدھا پڑھیں یا الٹاآپ کے والد کا نام ہی بنے گا
میرے خیال سے اس کا جؤاب ابا ھے.
abba, dad
me b shajee bhai se agree krta ho
abba,
Abba , dad , mom , amma
سب کے جوابات درست ہیں.
Bookmarks