وعلیکم السلام
فورم میں منجمنٹ کا بہت بہت شکریہ کے جنہوں نے مجھے یاد رکھا اور میری ایک ہزارپوسٹ مکمل ہونے پر مبارک باد دی تو میری طرف سے بھی فورم کی پوری ٹیم منجمنٹ ایکسپرٹ موڈریٹرز اور جو جو فیملی ممبرز اس سے جڑے ہیں اُن کا میں تحہ دل سے شگر گزار ہوں اور کہ ہمیں اتنا اچھا پیار آپ لوگوں سے ملا
کہ جس کا ایک میٹرک پاس بندہ اہل بھی نہ تھا لیکن انشااللہ آگے بھی ہم سب ساتھ ساتھ ہیں اپنے اس مشن کو آگے بھی جاری رکھیں نگے اللہ ہماری مدد فرماے (آمین)۔
Bookmarks